بچے ہمارا مستقبل ہیں، ان کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔ اگر آپ بچوں پر کسی بھی قسم کے استحصال یا زیادتی کے بارے میں جانتے ہیں، تو فوراً ورچوئل چائلڈ سیفٹی سینٹر یا قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں۔
آئیں، مل کر معصوم زندگیوں کو محفوظ بنائیں!