Amaan Mughal
banner
amaang.bsky.social
Amaan Mughal
@amaang.bsky.social
قادیانی اور پی ٹی آئی والے دور رہیں
@maryamnshaef.bsky.soci کیا اس معصوم بچے پر رحم کھایا جا سکتا ہے جس کے ماں باپ رل گئے ہیں
December 28, 2024 at 7:15 AM
@maryamnshaef.bsky.social اسلام عليكم ایک سال کا جسے دماغ کے پچھلے حصے میں رسولی کنگا رام ہسپتال پچھلے 5 ماہ سے دھکے کھا رہے
December 28, 2024 at 7:13 AM
Reposted by Amaan Mughal
کوئٹہ میں ایک ہندو ڈاکٹر صاحب مشورے کا فیس 50 روپے لے رہا ہے دوسری طرف پانچ وقت کے نمازی بلوچ پختون ڈاکٹرز 2000 فیس لے رہے ہیں
December 22, 2024 at 7:21 PM
Reposted by Amaan Mughal
‏پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے۔ فوج 2018 میں عمران خان کو غیر آئینی ہتھکنڈوں سے اقتدار میں لائی۔ عمران خان کی ناقص پالیسیز نے معیشت کو تباہی کی نہج تک پہنچایا۔
امریکی جریدہ ٹائم میگزین
(جنوری 2024
December 19, 2024 at 4:20 PM
Reposted by Amaan Mughal
آپ نے صرف ریپوسٹ کرنا ہے باقی کام لوطیئے خود کر لیں گے
December 17, 2024 at 2:23 PM
Reposted by Amaan Mughal
December 17, 2024 at 1:58 AM
Reposted by Amaan Mughal
شبر زیدی کہتے ہیں. عمران خان کی سب سے بڑی ATM شوکت خانم ہسپتال ہے یہاں مہنگے ترین ٹیسٹ کیے جاتے ہیں. اس کو خیراتی ہسپتال ظاہر کر کے لیبارٹری کا ٹیکس بھی بچایا جاتا ہے کچھ بڑے ڈاکٹرز اپنے کمیشن کے لیے شوکت خانم بھیجتے ہیں.
سچ جان کر جیو
December 15, 2024 at 5:38 AM
Reposted by Amaan Mughal
یہ ھے میرا پاکستان اور پاکستانی ❤️❤️
December 14, 2024 at 2:13 AM
Reposted by Amaan Mughal
سرینگر ہائی وے (نزد سیکٹر G-10 سگنل اسلام آباد) پر 26 نومبر کو دانستہ طور پر لینڈ کروزر چڑھا کر تین اہلکاروں کو شہید اور تین کو زخمی کرنے والے گرفتار آپریٹرز سے تفتیش کے بعد معلوم ہوا کہ یہ منصوبہ مختلف اوقات میں جیل میں ملاقات کیلئے جانے والی پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کے ذریعے بنوایا گیا تھا: FIR
December 13, 2024 at 2:46 PM
Reposted by Amaan Mughal
🤔
December 13, 2024 at 4:22 AM
Reposted by Amaan Mughal
تورہ درگہ ژوب بلوچستان 🇵🇰

> 🔸 15خارجی جہنم واصل ☠️🗡️

سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جسمیں فتنہ الخوارج کے پوری تشکیل جہنم واصل 🔥☠️🗡️

فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی عارف رحمان شہید.

منفی 5 درجہ حرارت اور دشوار علاقے میں اس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسسز نے اہم اہداف حاصل کئے ہیں۔
December 10, 2024 at 3:05 PM
Reposted by Amaan Mughal
‏شوکت خانم کے نام پر زکواة اکھٹی کر کے علیمہ خان امریکہ برطانیہ دبئی میں جائیدادیں بنا کر ارب پتی بن گئی
کسی غریب کا وہاں علاج نہیں کیا جاتا
کسی مریض کی عمر زیادہ بتا کر
کسی کو لا علاج بتا کرکسی کو یہ بول کر آپ نے پہلے کہیں اور سے بھی علاج کرایا ہے
اپنی زکوٰۃ اپنے آس پاس مستحق لوگوں کو دیں شکریہ🙏
December 10, 2024 at 4:28 AM
Reposted by Amaan Mughal
شامی فوج کا پائلٹ " احمد الطاطاری " جس نے 1980 کے سانحہ حماہ کے دوران حماہ اپنے عوام پر بمباری سے انکار کردیا تھا۔۔۔ نتیجتاً بشار کے باپ حافظ الاسد نے اسے پوری زندگی کے لیے پابند سلاسل کردیا۔۔۔ گرفتاری کے وقت اس کی عمر محض 27 تھی۔
آج اسے اپوزیشن نے رہا کردیا۔
December 10, 2024 at 3:48 AM
Reposted by Amaan Mughal
چار دن پہلے صحافی حماد حسن نے خبر دی تھی کہ ڈی چوک سے فرار ہوتے وقت گنڈاپور کے گارڈز نے اپنے لوگوں پر خود فائرنگ کی تھی، آج اس کی ثبوت بھی حاضر ہیں، اب گنڈا پور سے سوال پوچھنا چاہیے، گولی کیوں چلائی،
December 9, 2024 at 10:43 PM
Reposted by Amaan Mughal
‏کے پی میں گورنر کو چانسلر سے ہٹا کر یہ خود یونیورسٹیوں کا چانسلر بن گیا پہلے کنونشن میں گیا تو ہار چوری کی واردات سنائی دوسرے میں گیا تو بتایا اسے تعلیمی اداروان سے ہمیشہ نکال دیا گیا اب کبوتر بازی کے قصے سنا رہا ہے
پڑھے لکھوں نے ناچ ناچ کر تبدیلی لائی ہے
December 9, 2024 at 7:44 AM
Reposted by Amaan Mughal
‏عمران خان کے جیل جانے کے بعد
‏بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ترسیلات زر میں مسلسل اضافے کا ریکارڈ مزید بہتر بنالیا , جون سے اکتوبر تک چار ارب ڈالر زائد بھجوائے ۔ ہر طرف خیر برکت🤲
December 9, 2024 at 1:36 PM
Reposted by Amaan Mughal
‏سابق میڈیا کو آرڈینیٹر پی ٹی آئی جاوید بدر نے صدر مسلم لیگ ن کے نام لکھے کھلے خط میں کہا کہ نواز شریف سے اپنی گستاخیوں اور الزام تراشیوں پر معافی مانگتا ہوں، امید ہے میری غلطیوں کو جہالت اور نادانی سمجھ کر معاف کر دیں گے۔
December 6, 2024 at 9:45 AM
Reposted by Amaan Mughal
‏اگر فوج کی بنائی ہوئی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے فوج نے جو 2011 میں پی ٹی آئی اور خان کی پروڈکٹ لانچ کی تھی ، سب سے پہلے اس کا بائیکاٹ کرنا ہو گا ۔
December 6, 2024 at 5:16 PM
Reposted by Amaan Mughal
قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے!

مئی 9 حملہ کیس میں #چورمین عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد۔
40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری،
شہباز گل، زلفی بخاری، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار۔
عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ سمیت 4 ملزمان گرفتار۔
December 5, 2024 at 1:02 PM