خواتین کیلئے باعزت روزگار
کسانوں کیلئے جدید مشینری
#مریم_کا_خوشحال_کسان
خواتین کیلئے باعزت روزگار
کسانوں کیلئے جدید مشینری
#مریم_کا_خوشحال_کسان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی فاسٹ نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹراینڈ انجینئرنگ سائنس اسلام آباد آمد
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہونہار سکالر شپ لانچنگ تقریب میں شرکت
طلبہ نے خوشی سے پر جوش تالیاں بجا کر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خیر مقدم کیا

لیکن وہ یہ نہیں بتاتے کہ کوریائی ماہرین کو اس دورے کے دوران جس بڑے انجنئرنگ منصوبے کا دورہ کروایا گیا وہ اتفاق فاونڈریز تھا۔
یہ کہتے ان کی زبان پر چھالے پڑتے ہیں۔
😂😂

🔸سلائی مشینوں کی کمائی سے جائیدادیں بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو کیا معلوم کہ ملک معاشی ویژن سے چلتا ہے سلائی مشینوں کی کمائی سے نہیں
سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)

وہاں جاکر اے ٹی ایم سے پیسے نکالے اور ساتھ چٹ ملی لکھا تھا کہ
نچن آلیا دے پُتر کدی بائیکاٹ وی نئ کرسکدے

سول نافرمانی میں جو بل نہیں دے گا، ظاہر ہے اس کی بجلی کٹ جاے گی۔
عمران خان اگر بجلی کے بل نہ جمع کروانے کی کال دے تو کیوں نہ اس کے سیل کی بجلی "فورا” کاٹ دی جاے تاکہ محمود و ایاز ایک صف میں کھڑے ہوں۔
جناب ظفر حجازی صاحب

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دورہ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون وزیرِاعلیٰ ہیں۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 8 سے 15 دسمبر تک چین کا دورہ کریں گی۔

جو نام ہے اعتماد کا،
الحمدللّٰہ 🙏
جو نام ہے اعتماد کا،
الحمدللّٰہ 🙏
لاہور لاہور ہے ❤
لاہور لاہور ہے ❤
ڈی چوک سے فرار ہوتے گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کو پی ٹی آئی کارکنان نے روکنے کی کوشش کی جس پر گنڈا پور کے گارڈز نے ان پر فائرنگ کی۔
~ صحافی حماد حسن کا انکشاف

📌 8 دسمبر تا 15 دسمبر
♻: وزیر اعلیٰ مریم نواز پرائمری سکول کا دورہ کریں گی، تعلیمی نظام پر بریفنگ لیں گی
♻: وزیر اعلی مریم نواز بیجنگ میونسپل کمیشن آف ٹرانسپورٹ کا دورہ کریں گی

جب ایک لڑکے کے ورثاء کو ایک کروڑ کا چیک دیا تو کہا یہ لڑکا شہید ھے
اس نے کپتان کے لئے اپنی جان دی ھے
اب اس گھریلو اور مذہبی عورت کو کون سمجھائے شہید وہ ہوتا ھےجس نے اللہ کی راہ میں اپنی جان دی ہو
ناکہ کسی مجرم کے لئے🤦