almasaz.bsky.social
@almasaz.bsky.social
تو جواب یہ تھا کہ اساتذہ کہیں سے دو چار کمپیوٹرز مستعار لے لیں اور کام شروع کریں۔ انٹر نیٹ کا بندوبست بھی خود کریں۔
کیا حکومت واقعی سنجیدگی سے بچوں کو کچھ سکھانا چاہ رہی ہے یا چند ارب روپوں کا جونا لگ گیا قوم کو؟
December 5, 2024 at 8:47 PM
زبانی کلامی کوڈنگ پر لیکچرار گیا اور ان کے ڈبہ یہ لگا دیا ہے کہ ہر استاد پچاس پچاس بچوں کو کوڈنگ کیلئے رجسٹر کرے اور کوئی دو ہفتے کی ٹریننگ بھی دے۔ اور پھر اسائنمنٹ بھی بنوا کے بھیجے۔ جب پوچھا گیا کہ کمپیوٹر لیبر ہی نہیں کسی سکول میں تو کیسے ہوگا یہ سب؟ (جاری)
December 5, 2024 at 8:47 PM