almasaz.bsky.social
@almasaz.bsky.social
پنجاب حکومت نے تھوڑا عرضی قبل مختلف سکولز میں ایک سوالنامہ بھیجا جس میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے متعلق سوال تھے۔ جن اساتذہ نے وہ حل کر کے بھیجا ان کیلئے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ان اساتذہ کو سارا سارا دن بھوکا پیاسا تو بٹھایا ہی گیا، ساتھ ہی کمپیوٹر کے بغیر (جاری)
December 5, 2024 at 8:46 PM
New here. I don't know this platform is better than X or not, but it is working without VPN in Pakistan.
November 17, 2024 at 6:20 PM