AliSheraz
alisherazyousafza.bsky.social
AliSheraz
@alisherazyousafza.bsky.social
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد و صحبہ وبارک وسلم
تمام تعریفیں اللہ کریم کیلئے ہیں جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے کائناتِ عالم کو دوام بخشا اور ہمارے لئے نعمتوں کے انبار لگا دیئے،
قاتلانِ پاکستان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے وطن پرست ہونے کا ثبوت دیں
December 8, 2024 at 5:53 PM
جس دوکان پہ یہ نظر آۓ اس دوکان کا ہی باہیکاٹ کر دیں
#boycooy_army_products
#گولی_کیوں_چلائی
December 8, 2024 at 5:51 PM
Reposted by AliSheraz
ہر وہ چیز جس پر عسکری اور فوجی لکھا ہو ہم اس کا بائیکاٹ کریں گے ، جو دوکاندار بیچے گا ہم اسکا بھی بائیکاٹ کریں گے اپ سب سے گزارش ہے اسکو شیئر کریں کیونکہ ہم ٹینکوں توپوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے لیکن ہم یہ کر سکتے ہیں۔
December 2, 2024 at 5:56 PM
Reposted by AliSheraz
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا
کہ تم پین پاڑوں نے نہتے لوگوں پر گولی چلائی!!! کیوں چلائی؟؟
December 2, 2024 at 5:40 PM
جنکو محافظ کہتے رہے، وہ اژدھے ثابت ہوئے۔
پاکستانی فوجیوں نے ظلم کی ایسی داستان رقم کی ہے کہ بندہ اسرائیل فوج کی ظلم کو بھول جائے💔
December 1, 2024 at 5:06 AM
شہدائے آزادی !
مناظر دیکھیں ۔
شہید کی نماز جنازہ میں تحریک انصاف کا پرچم لہرایا جا رہا ہے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جا رہی ہیں
November 28, 2024 at 9:34 PM
ظلم !
‏واشنگٹن پاکستانی ایمبیسی کے سامنے ایک ڈیجٹل ٹرک کھڑا کر دیا گیا ہے جس پر عاصم منیر کی اسلام آباد قتل عام کو اجاگر کیا گیا ہے ۔ عاصم منیر Butcher of Islamabad#
November 28, 2024 at 9:32 PM
November 28, 2024 at 9:06 PM