Samar Shah
banner
samarshah007.bsky.social
Samar Shah
@samarshah007.bsky.social
April 8, 2025 at 4:46 PM
اُٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماء کردو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
April 7, 2025 at 3:29 AM
January 10, 2025 at 2:26 AM
January 10, 2025 at 2:05 AM
جب آپ گرم کمروں میں سکون سے سو رہے ہوتے ہیں
تو وہ اس سخت سردی میں آپ کے لئے مٹر چھیل کر پیک کر رہے ہوتے ہیں.
تسی فیر وی بائیکاٹ جاری رکھو.
December 25, 2024 at 4:03 AM
بلوچستان میں دراصل یہ" چیک پوسٹ" نہیں ہیں بلکہ "چیک بک" ہیں
December 24, 2024 at 3:29 PM
پاکستان میں کوئی فوج نہیں بلکہ ایک عسکری سیاسی جماعت ہے،

جس کا نام آرمی ہے،

آرمی چیف اسکا چیئرمین ہوتا ہے،

ڈی جی ISI سیکریٹری جنرل،

ڈی جی ISPR انفارمیشن سیکریٹری،

کور کمانڈرز اسکے ریجنل صدور ہوتے ہیں،

لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ خود کو سیاسی جماعت مانتے ہی نہیں ہیں:
December 23, 2024 at 5:22 PM
December 23, 2024 at 2:47 AM
December 22, 2024 at 4:13 PM
بائیکاٹ فوجی سیمنٹ۔
December 22, 2024 at 3:18 AM
ملٹری اسٹیبلشمنٹ نہ قوم کی ماں ہے
نہ ہی آرمی چیف قوم کا باپ ہے
یہ قوم کے ملازم ہیں چوکیدار ہیں
قوم انہیں ان کے کام کی تنخواہیں دیتی ہے 💯
December 20, 2024 at 5:50 PM
ڈی چوک اسلام آباد کے شہدا کا مذاق اڑانے والوں کے اپنے شوق ملاحظہ فرمائیں
#فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ
#گولی_کیوں_چلائی
#follow_me_for_moreupdate
December 20, 2024 at 5:29 PM
پاکستان میں موبیل برانڈ کی ڈسٹری بیوشن عسکری کمپنی ایم اے ایل پاکستان کے پاس ہے آپ کے پاس چاہے موٹرسائیکل ہے گاڑی ہے بس یا رکشہ آپ نے اس برانڈ کا انجن آئل ہرگز استعمال نہیں کرنا
شیل، کالٹیکس، کیسٹرول جیسے بہترین برانڈز استعمال کریں اور اپنے آپ کو اور اپنے نہتے رشتے داروں کو سیدھی فائرنگ سے بچائیں.
December 14, 2024 at 2:58 PM
نورپور کے ڈبے میں ڈی چوک شہدا کا لہو بکتا ہےپھر بھی پینا ہے تو شوق سے پیئیں۔
December 12, 2024 at 1:02 PM
بائیکاٹ مہم پہ لگے رہو دوستو، کیونکہ
تاریخ میں پہلی بار پاکستانیوں کے بجائے فوجی نازک موڑ سے گزر رہے ہیں🙃🤣
December 10, 2024 at 5:20 PM
میری ساری زندگی کو ہے اثر اس نے کیا
عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا
December 10, 2024 at 4:29 PM
December 10, 2024 at 3:03 AM
آجکل پاکستان میں رہتے ہوئے اپ کو دیکھنا پڑتا ہے کہ کہیں جو پروڈکٹ اپ خرید رہے ہیں وہ فوجی کمپنی کی تو نہیں بنائی ہوئی۔ آج خریدداری کرتے ہوئے پتہ چلا کہ گردن کا سریا اب کپڑوں میں لگانے کے لیے بھی پیش کر دیا گیا ہے۔میں نے تو اپنا فرض ادا کر دیا ہے
December 9, 2024 at 5:16 PM
شاہین فاؤنڈیشن کے ادارے
شاہین فاؤنڈیشن پی اے ایف
شاہین ایئرپورٹ سروسز
شاہین ایرو ٹریڈرز
شاہین نٹ ویئر
شاہین کمپلیکس، کراچی
شاہین کمپلیکس، لاہور
شاہین میڈیکل سروسز
ہاک ایڈورٹائزنگ
فضائیہ ویلفیئر ایجوکیشن سکول سسٹم
‏SAPS ایوی ایشن کالج
ایئر ایگل ایوی ایشن اکیڈمی
شاہین ویلفیئر ہاؤسنگ سکیم، پشاور
December 9, 2024 at 5:04 PM
فوجی فاؤنڈیشن کے ادارے
فوجی سیریلز
فاؤنڈیشن گیس
فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ
فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ
فوجی کبیر والا پاور کمپنی لمیٹڈ
فاؤنڈیشن پاور کمپنی لمیٹڈ ڈھرکی
عسکری سیمنٹ لمیٹڈ
عسکری بینک لمیٹڈ
فاؤنڈیشن ونڈ انرجی (I اور II) لمیٹڈ
نون پاکستان لمیٹڈ لاہور
فوجی میٹ لمیٹڈ
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ
December 9, 2024 at 5:02 PM
آرمی ویلفیئر ٹرسٹ میں ادارے
آرمی ویلفیئر شوگر ملز، بدین
عسکری جنرل انشورنس کمپنی راولپنڈی
عسکری ایوی ایشن سروسز، راولپنڈی
ایم اے ایل پاکستان لمیٹڈ، کراچی
عسکری گارڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
عسکری ایندھن (سی این جی)
عسکری سیڈز، اوکاڑہ
عسکری انٹرپرائزز، راولپنڈی
فوجی سیکیورٹی سروسز
عسکری ملبوسات، لاہور
December 9, 2024 at 4:58 PM
فوج نے ملک کے آٹھ بڑے شہروں میں ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹیز قائم کی ہیں

ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کراچی,
ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور,
ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی,
ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی ملتان,
ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی گوجرانوالہ,
ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی پشاور,
ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی بہاولپور,
ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کوئٹہ
December 9, 2024 at 4:53 PM
December 9, 2024 at 4:39 PM
گولی کیوں چلائی ؟
December 9, 2024 at 3:56 PM
🛑
پاکستان فوج ایک پروفیشنل فوج ہے، انکا کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، انکے نام سے بکنے والی چیزیں جعلی ہیں،
اس لئیے انکا بائیکاٹ کریں
December 9, 2024 at 2:40 PM