زباں سے وار مت کرنا ،صدائیں زندہ رہتی ہیں
بس اک کردار ہے جو حشر میں جلوے دکھائے گا
مثالی بن کے رہنا ہے مثالیں زندہ رہتی ہیں!!
زباں سے وار مت کرنا ،صدائیں زندہ رہتی ہیں
بس اک کردار ہے جو حشر میں جلوے دکھائے گا
مثالی بن کے رہنا ہے مثالیں زندہ رہتی ہیں!!
صحیح کو بنانے میں
مشقت تو ہوتی ہے
وقت کے اسیروں کو
صبر کے دامن میں
پناہ لینی ہے
محنت مسلسل کرنی ہے
صحیح کو بنانے میں
مشقت تو ہوتی ہے
وقت کے اسیروں کو
صبر کے دامن میں
پناہ لینی ہے
محنت مسلسل کرنی ہے
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم!!!
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم!!!
پت جھڑ، جاڑا، کچھ بھی ہو
دل کا موسم اچھا ہو تو
سارے موسم اچھے ہیں!!!
پت جھڑ، جاڑا، کچھ بھی ہو
دل کا موسم اچھا ہو تو
سارے موسم اچھے ہیں!!!