banner
alihusnainnaqv1.bsky.social
@alihusnainnaqv1.bsky.social
Content Producer @Public News,
Former Content Producer @24NewsHD
,Former Content Producer @ABN News
,Editor at Freedom Post
Journalist ,Writer ,M.phil Scholar
#پاراچنار میں فرقہ واریت کی جو آگ لگ رہی اور جس طرح اس پر بے حسی کا مظاہرہ کیا جارہا اس وقت سے ڈرنا چاہیے جب یہ آگ خدانخواستہ پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے۔۔۔ابھی بھی وقت ہے سنبھالنے کا ۔۔۔
‎#پاراچنار_لہو_لہو
November 22, 2024 at 5:27 PM
مختصر یہ کہ جنہوں نے بشرا بی بی کو رہا کروایا انہوں نے آج بذریعہ بشرا بی بی‎
@imrankhanpti.bsky.social اور
@ptiofficial.bsky.social کے لیے مشکلات کی نئی سیریز کا ابتدائیہ پیش کردیا۔۔۔
November 21, 2024 at 5:13 PM
x.com
x.com
November 21, 2024 at 5:09 PM
پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ملتوی

اس حوالے سے آرڈر کرکے دوبارہ کیس فکس کریں گے ، میں ایک آرڈر کردونگا میرا پہلے والا آرڈر موجود یے ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
November 21, 2024 at 11:44 AM
پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، اسلام آباد 26 نمبر چورنگی کے گردونواح میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ، پولیس کی بھاری نفری طلب
November 21, 2024 at 10:32 AM
یہ قابل غور ہے
ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔

5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کےلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کریں گے۔
November 19, 2024 at 11:44 AM
فیصل واڈا اپنے بڑوں کا پیغام بتا کر چلے گئے کہ کے پے کے میں حالات مذید خراب ہونگے
November 19, 2024 at 11:38 AM
عمران خان کا اوورسیز پاکستانیوں کے لئے پیغام

اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ احساس ہونا چاہیے۔ جہاں بھی اوورسیز پاکستانی ہیں، اپنے ملک کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔۔
November 18, 2024 at 2:04 PM
وی پی این کو رجسٹر کرلیں اور مثبت تنقید کریں تو اسکے استعمال میں کوئی قباحت نہیں ہے”چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی , وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی بھی وضاحت

‎#VPN
November 18, 2024 at 11:36 AM
اڈیالہ میں توشہ خانہ ٹو کی سماعت میں بشریٰ بی بی کے پیش نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی۔۔
عدالت نے بشری بی بی کو 21 نومبر کو حاضری یقینی بنانے کے نوٹس جاری کر دیے۔۔۔جج نے ریمارکس دیئے کہ بشری بی بی ائندہ سماعت پر پیش نہ ہوئیں تو ضمانت منسوخ اور ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دیا جائے گا

#PTI
November 18, 2024 at 11:28 AM
Reposted
کٹھ پتلی رجیم میں انتقامی کارروائیوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کی ایک اور کلنک فاشسٹ رجیم کے نام

اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کیخلاف 62 بوگس مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش۔
November 18, 2024 at 10:15 AM
جن کی ٹی ٹونٹی ٹیم میں جگہ تک نہیں بنتی انکو جب پروموٹ کریں گئے تو ایسا ہی حال ہوگا۔۔۔
‎#PAKvsAUS
‎#pcb
‎#PakistanCricketTeam
November 18, 2024 at 11:12 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیر

یَسۡتَعۡجِلُ بِہَا الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِہَا ۚ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مُشۡفِقُوۡنَ مِنۡہَا ۙ وَ یَعۡلَمُوۡنَ اَنَّہَا الۡحَقُّ ؕ اَلَاۤ اِنَّ الَّذِیۡنَ یُمَارُوۡنَ فِی السَّاعَۃِ لَفِیۡ ضَلٰلٍۢ بَعِیۡدٍ ﴿۱۸﴾
November 18, 2024 at 2:39 AM
ملک میں بڑھتا ہوا سیاسی عدم استحکام ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہا ہے اب بھی وقت ہے کہ اسٹیک ہولڈرز ہوش کے ناخن لیں اور مل بیٹھ کر لائحہ عمل طے کریں ۔۔کہیں ایسا نہ ہو پھر بہت دیر ہوجائے۔۔۔
‎#PakistanFirst
‎#PTI ‎#PMLN ‎#ppp ‎#ImranKhan
November 17, 2024 at 3:05 PM