Ali Ahmad Rajput
banner
aliahmadrajput.bsky.social
Ali Ahmad Rajput
@aliahmadrajput.bsky.social
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
A brave Palestinian girl challenges President Trump
September 25, 2025 at 8:33 PM
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان محیں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی کے دوران ’انڈین حمایت یافتہ‘ 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق یہ افراد اس علاقے میں کئی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔
#Pakistan
#ISPR
September 24, 2025 at 3:15 PM
بگرام ہماری سرزمین کا حصہ ہے،
امریکہ سمیت کسی کو نہیں دے سکتے،ہر قیمت پراس کا دفاع کریں گے
ترجمان طالبان
#Pakistan
#ifghanistan
September 24, 2025 at 3:06 PM
یہ نا دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا
😜🤣😂🛴
September 23, 2025 at 11:25 PM
‏یہ ہمیشہ مذیب کو ٹچ کے طور استعمال کرتے ہیں
اس دفعہ یہ قادیانی ٹچ دے رہے تھے تو واردات پکڑی گئ ۔

‎#قادیانی_لابی_نامنظور
September 21, 2025 at 1:57 AM
پس ثابت ھوا

ٹرمپ یا کسی کے سامنے بھی اپنی بچیاں نچانے سے یا دولت نچھاور کرنے یا جہاز تحائف میں دینے سے آپکی قوم نہیں بچ سکتی،

آپکو دفاعی طور پر مضبوط ھونا ہی پڑے گا۔۔۔۔

مگر بچیاں نچانے والے کیا سپوت پیدا کریں گے
#Pakistan
#Qatar
September 10, 2025 at 1:47 AM
September 7, 2025 at 8:06 AM
تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان کو میڈیا سے گفتگو کے دوران خاتون نے انڈا مار دیا..
#Pakistan
#PMLN
#PTi
September 5, 2025 at 2:43 PM
Recite the Holy QURAN
September 5, 2025 at 2:11 PM
بندر کی پھرتیاں چیک کریں
September 2, 2025 at 7:03 AM
خان صاحب ضمانت ملنے کے بعد اپنے ٹھگی والے کام پر لگ گئے
August 22, 2025 at 3:49 AM
پاکستان کے مشکل ترین وقت میں بھارت کا ساتھ دینے والے
ان غداروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جانا چاہئیے۔
#Pakistan
#PakistanArmy
May 15, 2025 at 1:26 AM
آج کی بہترین تصویر 9 مئی اور 10 مئی کے متاثرہ خاندان

#pakistanzindabad #PakistanArmy
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
May 14, 2025 at 5:48 AM
پاکستان سے جوتے کھانے کے بعد
انڈین میڈیا اب ایک دوسرے کو خود ہی جوتے ماررہے ہیں ۔
😂🤣😜😂😂🤣
#پاکــــــــــــــــــستان
#PakistanArmy
#PakistanZindabad
#فلسطيني
#PakistanAirForce
May 12, 2025 at 6:36 AM
تصویریں چیخ چیخ کر بتا رہی ہیں ... کون جیتا کون ہارا !
May 12, 2025 at 6:23 AM
عمران نیازی کو سپورٹ کرنے والے
خدارا اپنے ایمان کی حفاظت کریں
March 7, 2025 at 9:40 AM
خیبرپختونخوا کے لوگوں کو
نواز شریف کی ضرورت ہے!!!
February 25, 2025 at 7:41 AM
لاہور میو ہسپتال
ارتھو وارڈ میں لفٹ گرنے سے
ہسپتال سٹاف سمیت 12 افراد کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں
February 21, 2025 at 7:52 AM
‏جب بھی ذرا طاقت ھاتھ آجائے تو
فیصلہ کرتے وقت دنیا کے اس
طاقتور بادشاہ کو ضرور یاد رکھیں۔

⚠️ لہذا `انسان` بنیں، `متکبر` نہیں
‎#Pakistan
‎#pakistantürkiyefriendship
February 18, 2025 at 2:17 PM
‏192 سالہ جوناتھن نامی کچھوا
دنیا کا قدیم ترین خشکی پر رہنے والا جانور ہے۔
یہ تقریباً 1832 میں پیدا ہوا تھا، یعنی ٹیلیفون کی بھی ایجاد سے پہلے۔

وہ 1882 سے پلانٹیشن ہاؤس میں مقیم ہے اور اچھی دیکھ بھال میں ہے، جہاں اسے پھلوں اور سبزیوں کی خوراک ملتی ہے۔
February 17, 2025 at 7:54 AM
‏Appreciated ...
اب ملک کا وزیراعظم اور صدر مملکت وہ نہیں جو توشہ خانہ کے تحائف کو مال مفت دل بے رحم سمجھ کر گھر لے جاتے تھے
February 16, 2025 at 6:56 AM
یہ تھا 2017 میں
نواز شریف کا پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔
February 15, 2025 at 9:18 AM
روم کے قریب واقع ایبوتیا کوارٹا کے مقبرے سے تقریباً 2 ہزار سال پرانی رومن سونے کی انگوٹھی دریافت ہوئی ہے۔ اس شاندار نمونے میں ایک راک کرسٹل ہے جس میں اس کے بیٹے ٹائٹس کارویلیئس جیمیلو کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ کرسٹل کی پشت پر کندہ کاری مہارت کے ساتھ روشنی میں عجیب سا تاثر قائم کرتی ہے
February 10, 2025 at 3:50 PM
‏ڈیرہ غازی خان بدل رہا ہے
اب ڈکیت سو بار سوچے گا کہ میں گاڑی چراؤں یا نہ
بائی پاس کے قریب کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں
اگر اپ موبائل استعمال کر رہے ہوں گے یا بیلٹ نہیں لگائی ہوگی تو اپ کو ان لائن چالان دیا جائے گا
سیفٹی کیمرے ڈیرہ غازیخان میں اب جگہ جگہ نصب کیےجارہےہیں
#Dgkhan_Punjab
February 10, 2025 at 11:24 AM
‏ماشاءاللہ
اب بات چندے تک پہنچ گئی ۔
چندہ برائے ہنگو ٹو سروزئی روڈ

خیبرپختونخوا پاکستان
‎#ترقی_پی_ٹی_آئی_کےسنگ
February 10, 2025 at 7:59 AM