Ali Ahmad Rajput
banner
aliahmadrajput.bsky.social
Ali Ahmad Rajput
@aliahmadrajput.bsky.social
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
A brave Palestinian girl challenges President Trump
September 25, 2025 at 8:33 PM
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان محیں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی کے دوران ’انڈین حمایت یافتہ‘ 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق یہ افراد اس علاقے میں کئی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔
#Pakistan
#ISPR
September 24, 2025 at 3:15 PM
بگرام ہماری سرزمین کا حصہ ہے،
امریکہ سمیت کسی کو نہیں دے سکتے،ہر قیمت پراس کا دفاع کریں گے
ترجمان طالبان
#Pakistan
#ifghanistan
September 24, 2025 at 3:06 PM
یہ نا دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا
😜🤣😂🛴
September 23, 2025 at 11:25 PM
‏یہ ہمیشہ مذیب کو ٹچ کے طور استعمال کرتے ہیں
اس دفعہ یہ قادیانی ٹچ دے رہے تھے تو واردات پکڑی گئ ۔

‎#قادیانی_لابی_نامنظور
September 21, 2025 at 1:57 AM
پس ثابت ھوا

ٹرمپ یا کسی کے سامنے بھی اپنی بچیاں نچانے سے یا دولت نچھاور کرنے یا جہاز تحائف میں دینے سے آپکی قوم نہیں بچ سکتی،

آپکو دفاعی طور پر مضبوط ھونا ہی پڑے گا۔۔۔۔

مگر بچیاں نچانے والے کیا سپوت پیدا کریں گے
#Pakistan
#Qatar
September 10, 2025 at 1:47 AM
September 7, 2025 at 8:06 AM
تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان کو میڈیا سے گفتگو کے دوران خاتون نے انڈا مار دیا..
#Pakistan
#PMLN
#PTi
September 5, 2025 at 2:43 PM
Recite the Holy QURAN
September 5, 2025 at 2:11 PM
بندر کی پھرتیاں چیک کریں
September 2, 2025 at 7:03 AM
خان صاحب ضمانت ملنے کے بعد اپنے ٹھگی والے کام پر لگ گئے
August 22, 2025 at 3:49 AM
جو وعدے کا پابند نہیں اس کا کوئی دین نہیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو شخض امانت دار نہیں اس میں کوئی ایمان نہیں اور جو شخض وعدے کا پابند نہیں اسکا کوئی دین نہیں
(صحیح ابن حبان 194)
June 10, 2025 at 2:03 PM
علم کی آفات میں سے ایک اپنی ذہانت پر تکیہ کر لینا بھی ہے،
`کتنے ہی لوگ صرف اس وجہ سے لا علم رہ گئے کہ ان کا اعتماد اپنی ذہانت پر تھا۔“`

اللؤلؤ النظيم في رَوم التعلّم والتعليم لزكريا الأنصاري : ٢٢
June 5, 2025 at 6:46 AM
ایک چٹکی سندور کی قیمت
3 رافیل، 1 سخوئی، 2 مگ21، 1 ڈرون، ایس 400 کی 2 بیٹریز، 12 چوکیاں، ایک برگیڈ ہیڈ کواٹر، 10 ائیر بیسسز، 61 لاشیں اور دنیاء بھر میں رسوائی ہوتی ہے رامیش بابو۔۔ تم کیا جانو ایک چٹکی سندور کی قیمت 🙄
#PakistanArmy
May 31, 2025 at 2:38 AM
پاکستان کے مشکل ترین وقت میں بھارت کا ساتھ دینے والے
ان غداروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جانا چاہئیے۔
#Pakistan
#PakistanArmy
May 15, 2025 at 1:26 AM
آج کی بہترین تصویر 9 مئی اور 10 مئی کے متاثرہ خاندان

#pakistanzindabad #PakistanArmy
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
May 14, 2025 at 5:48 AM
پاکستان سے جوتے کھانے کے بعد
انڈین میڈیا اب ایک دوسرے کو خود ہی جوتے ماررہے ہیں ۔
😂🤣😜😂😂🤣
#پاکــــــــــــــــــستان
#PakistanArmy
#PakistanZindabad
#فلسطيني
#PakistanAirForce
May 12, 2025 at 6:36 AM
تصویریں چیخ چیخ کر بتا رہی ہیں ... کون جیتا کون ہارا !
May 12, 2025 at 6:23 AM
پہلے کہتے تھے پاکستان ایک میزائیل کی مار ہے
اب کہہ رہے ہیں
پاکستان ایک بےقابو ملک ہے جس کے پاس پنمانڑو ہتھیار ہیں
😜🤣😂🤣😂
#Pakistan
#PakistanArmy
May 12, 2025 at 2:10 AM
کتنی خبیث سوچ اور خواہش ہے اس خاص طبقے کی
کہ انڈیا سے جنگ ہو اور ہمارے والے جنگ ہار جائیں
تاکہ ہمارے موقف اور انا کی تسکین ہو
انتہائی خبیث ذہنیت
April 26, 2025 at 12:11 AM
حضرت عمرہ بنت عبدالرحمن (رض) روایت ہے کہ
ایک شخص نے حضرت عثمان (رض) کے زمانے میں ترنج چرایا
حضرت عثمان نے اس کی قیمت لگوائی وہ تین درہم کا نکلا
بارہ درہم فی دینار کے حساب سے تو حضرت عثمان نے اس کا ہاتھ کاٹا۔

موطا امام مالک : جلد اول :
حدیث 1485
March 16, 2025 at 10:09 AM
”خوش رہنے کا ایک اصول یہ ہے کہ
کل کے غموں کیلیے اپنا آج خراب نہ کریں۔
ممکن ہے کل وہ غم درپیش ہی نہ ہو، اور آپ آج کی خوشی بھی ضائع کر بیٹھیں۔“

🎙️شیخ سعد الخثلان حفظه الله
March 15, 2025 at 12:00 PM
سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم
آخری عشرہ میں اعتکاف کیا کرتے تھے،
نیز آپ فرمایا کرتے تھے کہ تم شب ِ قدر کو آخری دس راتوں میں تلاش کیا کرو۔

مسند احمد صحیح حدیث رقم 3995
March 15, 2025 at 1:08 AM
حضرت عمر (رض) بن خطاب نے
دیت کی قیمت لگائی گاؤں والوں پر تو جن کے پاس سونا رہتا ہے ان پر ہزار دینار مقرر کئے
اور جن کے پاس چاندی رہتی ہے ان پر بارہ ہزرا درہم مقرر کئے۔

موطا امام مالک : جلد اول :
حدیث 1412
March 14, 2025 at 12:55 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نماز ( مغرب ) پڑھنے سے پہلے چند تازہ کھجوروں سے روزہ افطار کرتے تھے،
اگر تازہ کھجوریں نہ ملتیں تو خشک کھجوروں سے افطار کر لیتے
اور اگر خشک کھجوریں بھی نہ مل پاتیں تو چند گھونٹ پانی نوش فرما لیتے۔

ابو داود رقم 2356
March 14, 2025 at 7:07 AM