رضوان علی ورک
banner
ali12345626.bsky.social
رضوان علی ورک
@ali12345626.bsky.social
اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید مت ہونا
انشاء اللہ یہ تاریک دور جلد ختم ہو گا
Reposted by رضوان علی ورک
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
November 28, 2024 at 1:51 AM
Reposted by رضوان علی ورک
A peaceful protester writes "Qaidi 804" with his blood before passing away. This is the revolution.
November 27, 2024 at 5:25 AM
Reposted by رضوان علی ورک
‏سینئر صحافی مطیع اللہ جان سانحہ ڈی چوک کی تحقیقات کے دوران جبری طور پر لاپتہ کر دیے گئے۔ وہ دو دن سے لاشوں کی تلاش میں مصروف تھے اور اہم سوالات اٹھا رہے تھے۔ 25 اور 26 نومبر کی شب انہوں نے ثابت کیا کہ رینجرز اور ایف سی اہلکاروں کی شہادتیں مظاہرین کے حملے سے نہیں، حادثے کے باعث ہوئیں۔
November 28, 2024 at 5:08 AM
Reposted by رضوان علی ورک
On Nov 26th, 2024, Pakistan's capital city became a battlefield against its own people. Peaceful, unarmed protestors were shot by snipers, leaving 20+ lives lost and many missing.Records of dead and injured have been confiscated by the state. The world must act.
Sign the Petition: chng.it/pJVMgMHLgm
Call for Justice and Transparent Investigation into State Violence in Islamabad
Can you spare a minute to help this campaign?
chng.it
November 28, 2024 at 2:07 AM
*_‏جب تک عمران خان ہمارے پاس آ جائیں گے، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا کنٹینر کے اندر سے کارکنوں سے خطاب۔۔!!_*🔥🔥
November 26, 2024 at 9:23 AM
Reposted by رضوان علی ورک
‏اب نیا بیانیہ اور سازش بنائی جا رہی ہے کہ بشری بی بی پارٹی پر قبضہ کر رہی ہیں اور عمران خان کی بات بھی وہ نہیں مان رہیں۔

‏یہ سازش ہے جھوٹ ہے۔ کان نہ دھریں۔

‏🚨🚨🚨🚨
November 25, 2024 at 8:08 PM
*_‏میرے بچو اور بھائیو، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے، ہم نے یہ احتجاج ختم نہیں کرنا، یہ صرف میرے میاں کی بات نہیں ہے، یہ اِس ملک اور اِس ملک کے لیڈر کی بات ہے، پٹھان غیرت مند قوم ہیں، وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑتے، اللہ اکبر، بشریٰ بی بی کا کنٹینر سے خطاب۔۔!!_*
November 26, 2024 at 4:38 AM
*_‏میرے بچو اور بھائیو، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے، ہم نے یہ احتجاج ختم نہیں کرنا، یہ صرف میرے میاں کی بات نہیں ہے، یہ اِس ملک اور اِس ملک کے لیڈر کی بات ہے، پٹھان غیرت مند قوم ہیں، وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑتے، اللہ اکبر، بشریٰ بی بی کا کنٹینر سے خطاب۔۔!!_*
November 25, 2024 at 8:18 AM
*_‏🚨 اپڈیٹ_*

*_جنوبی پنجاب سے زرتاج گل اور عون عباس بپی کے قافلے کے ہزاروں لوگ چھوٹے راستوں سے ترنول پہنچ چکے ہیں ۔_*
*_ترنول کے مقام پر ہر طرف لوگ ہی لوگ ہیں_*
November 25, 2024 at 7:51 AM
🚨‏ہکلہ انٹرچینج کے قریب راستہ کلئیر کروا لیا گیا ہے۔

صدام خان ترین
November 25, 2024 at 6:41 AM
سادا کپڑوں میں ملبوس لوگوں کو گرفتار کر رہے ہیں
یہ جو نامعلوم ہے ہمیں معلوم ہیں
November 25, 2024 at 5:28 AM
November 25, 2024 at 5:24 AM
یہ لو۔۔ آگیا فیصلہ تحریک انصاف کا۔۔!!!

"24 نومبر کی کال کا فیصلہ کسی صورت واپس نہیں لیا جائیگا"۔
November 23, 2024 at 10:39 AM
‏تحریک انصاف کے احتجاج کی بھر پور حمایت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
November 23, 2024 at 10:39 AM
صحافی ہارون رشید نے اِس کا نام ”کلیجہ چبانے والی عورت“ بہت سوچ سمجھ کر رکھا تھا۔
November 23, 2024 at 1:34 AM
24 نومبر کو ایسا لگتا ہے کہ *جلیانوالہ باغ* جیسا واقعہ دوبارہ ہونے والا ہے۔ جس طرح گوروں نے (مارشل لا) *رولٹ ایکٹ* پاس کروانے کے بعد احتجاج کرنے والے لوگوں پر ظلم کیا، اور برٹش راج نے درندوں کی طرح *جلیانوالہ باغ* میں نہتے عوام کا قتل عام کروایا تھا۔
November 22, 2024 at 3:41 PM
Reposted by رضوان علی ورک
‏محمد بن سلیمان نے عمران خان کو بتایا کہ تمہارا آرمی چیف تمہارے خلاف سازش کر رہا ہے۔
‏2021 میں خان کا بیان۔
November 22, 2024 at 8:33 AM
*_‏🇧🇫💥 کیا آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ عمران خان 72 سال کے ہو گئے ہیں، کیا ان کا دل نہیں کرتا کہ وہ اپنے گھر بیٹھیں، ٹی وی دیکھیں، آرام اور سکون کریں، اپنی زندگی کو انجوائے کریں، بشری بی بی_* 😪😢
November 22, 2024 at 9:48 AM
Reposted by رضوان علی ورک
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملنے کے بعد عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری ،رہائی کی روبکار سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کی،بانی پی ٹی آئی کے دس لاکھ روپے کے دو مچلکے طارق نون اور راجہ غلام سجاد نے دیئے
November 22, 2024 at 6:57 AM
Reposted by رضوان علی ورک
‏🚨اہم
توشہ خانہ ٹو کیس عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری۔۔۔
November 22, 2024 at 6:59 AM
Free pehlisten
November 22, 2024 at 6:22 AM
Reposted by رضوان علی ورک
‏ملک کا نظام اب عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہوگا یہ نظام عدالتوں اور پارلیمنٹ کے ہاتھ سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا وکیل شعیب شاہین سے مکالمہ
November 22, 2024 at 6:08 AM
Reposted by رضوان علی ورک
‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 22, 2024 at 6:10 AM
اللہ الحق ہے
November 22, 2024 at 6:12 AM