banner
alataf3344.bsky.social
@alataf3344.bsky.social
Pinned
🌹اسلام علیکم صبح۔بخیر🌹کچھ آزمائش اور مشکلات ایسی بھی ہوتی ہیں جن کے ختم ہونے پر انسان کو احساس ہوتا ہے
کہ وہ زحمت نہیں رحمت تھی
اور کیا حشر میں ھو گا یہیں عذاب ھے ذندگی
لٹ چکے اسبابِ زندگی
ڈھل چکا آفتابِ زندگی

عشق جب سے ہوا ھے
ہوگئی ھے خراب زندگی

اور کیا حشر میں ہوگا
یہیں ھے عذاب زندگی

ہم خارزار ہیں صاحب
آپ کی گلاب زندگی

چار دن کے لئے آئے مگر
جی بے حساب زندگی

بوتل میں حیاتِ کرنٓ
گویا ھے شراب زندگی

#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
February 2, 2025 at 7:23 PM
🌹اسلام علیکم صبح۔بخیر🌹کچھ آزمائش اور مشکلات ایسی بھی ہوتی ہیں جن کے ختم ہونے پر انسان کو احساس ہوتا ہے
کہ وہ زحمت نہیں رحمت تھی
November 27, 2024 at 3:13 AM
Reposted
اگر جی سکتے تیرے بغیر تو_
یوں منتیں نہ کرتے تیری😓_
November 24, 2024 at 6:11 AM
🌹🌹 اسلام علیکم صبح بخیر 🌹🌹ہو سکتا ہے ہمارے رب نے ہمارے لیے سمندر لکھا ہواور تم ایک قطرے کیلئے ضد کر رہے ہو سو بہتر ہے کہ صبر کرو
November 24, 2024 at 3:18 AM
میں نے ہر کامیاب شخص کو نماز کا پابند دیکھا ہے اللہ عزوجل ہم کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائےامین ثم امین
November 23, 2024 at 3:08 AM
🌹🌹🌹اسلام علیک صبح بخیر🌹🌹🌹اللہ سے جب بھی مانگو بھروسے کے ساتھ مانگو کیونکہ جب بھی دیتا ہے جب تم نہیں مانتے پھر یہ کیسے ممکن ہے کے تم مانگو اور وہ عطا نہ کرے
November 23, 2024 at 3:07 AM
اللہ پاک کو دل اور زبان کا سخت ہونا پسند نہیں اس لیئے اللہ پاک نے دل اور زبان کو ہڈی کے بغیر بنایا ہے
انہیں نرم رکھو دل محبت سے نرم ہو گا اور زبان اخلاق سے
November 22, 2024 at 3:07 AM
🌹🌹اسلام علیکم صبح بخیر🌹🌹سجدے لمبے کیجئے مشکلیں
چھوٹی ہو جائیگی انشاءاللہ♥️
November 22, 2024 at 3:06 AM
Reposted
‏وقت تو وقت پر بدلتا ہے
انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے
November 19, 2024 at 7:32 PM
Reposted
ارے سنو!
شک بھی وہی کرتا ہے
جسے تمہیں کھونے کا ڈر ہو،،
November 19, 2024 at 7:33 PM
🌹🌷اسلام علیکم صبح بخیر🌹🌷نیکی چھوٹی ہو یا بڑی اگر اللّٰہ کو پسند آجائے تو وہ دوزخ حرام کر دیتا ہے
November 21, 2024 at 3:08 AM
اُوندی اکھ وِچ مُـرشِد ہنج آوے۔😥

نُقصان تاں وَل وِی سَــــاڈا اے۔ 💔
November 20, 2024 at 7:30 AM
استاد !
انسانی جسم کے طاقتور ترین اعضاء کے نام بتاؤ۔
شاگرد !۔۔۔عورت کی زبان
اور ۔مرد کے کان 😄😜
November 20, 2024 at 7:13 AM
🌹🌷اسلام علیکم صبح بخیر🌹🌷وہ صرف عبادت والوں کا ہی نہیں بلکہ ندامت والوں کا بھی رب ہے
November 20, 2024 at 3:09 AM
Reposted

اس ادا سے پلائی گئی کہ مجھ کو
عمر بھر مست اب تو رہنا ھے

کھول کے بندِ قبا وہ دیکھتے ہیں
اس شوخی سے کچھ تو ہونا ھے

دعائے نیم شب ہوئی مقبول کرنٓ
ان کا سر ھے اور میرا سینہ ھے

#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
November 19, 2024 at 8:38 AM
انسان کو جب اللہ سے لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے
لیکن جب اللہ کی راہ میں دینا ہو تو جیب میں سکے ڈھونڈتا ہے
November 19, 2024 at 4:00 AM
‏سوچو وہ رب کیسا ہوگا؟
جس کے ناموں میں ہی
تمہارے ہر سوال کا جواب ہے
سبحانﷲ
November 19, 2024 at 3:48 AM
جہاں تک قدرت طاقت اور اختیار ہو اللہ کی مخلوق پر احسان کرو اور آسانیاں پیدا کرو
دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو آسانیاں پیدا کرنے والا بنائے امین ثم امین
November 19, 2024 at 3:12 AM
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو
زبان کو ذکر سے آنکھوں کو آنسوؤں سے
گناہوں کو استغفار سے اور دل کو اللہ کے خوف سے‏
November 19, 2024 at 3:05 AM
🌹🌹اسلام علیکم صبح بخیر🌹🌹تمام کاموں میں خدا پر بھروسہ کرو
ہمارے اس ضعیف وجود کو اگر خداوند عالم لمحہ بھر کے لئے بھی ہمارے حال پر چھوڑ دے تو سوائے ہلاکت کے اور کچھ نہ ہوگا ہمیشہ خدا کی یاد میں رہو خدا ہی سے ہر چیز مانگو ​
November 19, 2024 at 3:04 AM
جو اللہ سے رو رو کر مانگتے ہیں انہیی مانگنے کے بعد رونے کی ضرورت نہیں پڑتی
November 18, 2024 at 3:16 PM
Reposted
‏"سموگ سے پاک پنجاب"

سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab
November 18, 2024 at 2:19 PM
Reposted
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں۔۔
November 18, 2024 at 2:19 PM


انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہےجب وہ اپنے ساتھ مخلص رہنےوالے دوستوں کے ساتھ منافقت شروع کر دیتا ہے
November 18, 2024 at 2:03 PM

ہر ایک کے ساتھ مخلص رہیں اور کوشش یہی کریں کہ ہماری وجہ سے کبھی کسی معصوم انسان کا دل نہ دکھے
November 18, 2024 at 2:00 PM