دغا باز نیازی کی پکڑ
بلیو سکائی کا مستقبل اس وقت غیر یقینی ہے لیکن اگر ترقی کا یہ رجحان جاری رہا تو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔

درحقیقت 2022 میں ایلون مسک کے ایکس خریدنے سے پہلے ٹویٹر سٹاک مارکیٹ میں آٹھ سالوں کے دوران صرف دو بار منافع بخش رہا تھا۔
اور ہم سب جانتے ہیں کہ اس کا اختتام کیسا ہوا۔۔۔ ٹویٹر کے سرمایہ کاروں کو اس وقت بہت زیادہ منافع کمانے کا موقع ملا

اس میں کوئی حیرت کی بات نہیں ہونی چاہیے کہ بلیو سکائی فی الحال زیادہ پیسہ نہیں کما پا رہا ہے۔

اس خیال کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ شناخت کی تصدیق کے طور پر بھی کام کر سکتا ہے کیونکہ ڈومین کی مالک تنظیم کو اس کے استعمال کی منظوری دینا ہو گی۔

یہ خیال تھوڑا پیچیدہ لگتا ہے لیکن اس کا مقصد صارفین کو اپنے ہینڈل زیادہ ذاتی بنانے والی سہولت فراہم کرنا ہے۔

ٹویٹر کے عروج کے دور میں اس پلیٹ فارم نے اپنی زیادہ تر آمدنی اشتہارات سے حاصل کی۔
بلیو سکائی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اشتہارات سے پیسہ کمانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔

اگرچہ اتنی تیز رفتار ترقی اہم ہے لیکن بلیو سکائی کو مائیکروبلاگنگ کے مدمقابل (ایکس) کو حقیقی چیلنج دینے کے لیے ابھی ایک لمبا سفر کرنا باقی ہے۔

بلیو سکائی میں شامل ہونے والی دیگر مشہور شخصیات میں بین سٹیلر، جمی لی کرٹس اور

یقیناً دیگر افراد کے لیے ایکس چھوڑنے کی اور بھی وجوہات ہوں گی۔ مثال کے طور پربرطانیہ کے گارڈین اخبار نے اسے ’ایک ٹاکسک (زہریلا) میڈیا پلیٹ فارم‘ قرار دیتے ہوئے ایکس پر اشاعت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکس کے مالک ایلون مسک، نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہم حامیوں میں سے ایک تھے اور ان کی انتظامیہ میں نمایاں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ڈورسی نے ستمبر میں اپنا بلیو سکائی اکاؤنٹ مکمل طور پر حذف کر دیا تھا۔
فی الحال بلیو سکائی کا انتظام سی ای او جے گرابر کے پاس ہے اور وہ ایک امریکی پبلک کمپنی کے طور پر اسے چلاتے ہیں۔