Alamkarachi
alamkarachi.bsky.social
Alamkarachi
@alamkarachi.bsky.social
نیا پلیٹ فارم مگر مقصد پرانا
دغا باز نیازی کی پکڑ
"اب نہیں تو کب ۔۔۔ہم نہیں تو کون"
یہ نعرہ یہودی ہے۔۔۔۔۔۔
November 21, 2024 at 3:04 AM
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے

جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
November 19, 2024 at 2:05 PM
بلیو سکائی ایلون مسک کے سوشل نیٹ ورک ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) کا متبادل پلیٹ فارم ہے۔ ظاہری شکل اور لوگو ڈیزائن کے لحاظ سے یہ ایکس سے بہت مشابہت رکھتا ہے۔

بلیو سکائی تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور ہر روز تقریباً ایک ملین نئے صارفین اسے جوائن کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 3:21 PM
ونگار
اک رسم تھی کہ پیار کا بہانہ تھا۔
November 18, 2024 at 2:37 PM