Akmal
banner
akmal6400.bsky.social
Akmal
@akmal6400.bsky.social
میری پہچان بس پاکستان

میرا آخری حوالہ میری پاک سر زمین

گالی ناقابلِ برداشت ہے ایسے اکاؤنٹس جو غلاظت بَکتے ہیں بلاک کر دئیے جائیں گے 🙏
Pinned
ہر اُس حرام کے نطفے کو بلاک کر دیا جائے گا
جو فالو بیک لیکر انفالو کرنے کی فنکاری کرے گا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر زندگی ⛅
June 23, 2025 at 4:26 PM
ایناں دنداں دی ہندی اے تکلیف وکھری
June 10, 2025 at 10:58 AM
ہمارے معاشرے کے مخصوص ذہنیت کے حامل لوگوں کا مرد کے کردار کے بارے میں عمومی رویہ

کوئی مرد کسی اور سے ہنس ہنس کر باتیں کر رہا ہے مگر ان سے نہیں کر رہا تو وہ بدکردار ہے
سوشل میڈیا پر کوئی بولڈ کمنٹ یا پوسٹ کر دے تو وہ مرد غیرت مند ہی نہیں ہے
January 21, 2025 at 4:42 AM
جھوٹے پہ اللہ رب العزت کی لعنت
November 26, 2024 at 7:47 AM
ہر اُس حرام کے نطفے کو بلاک کر دیا جائے گا
جو فالو بیک لیکر انفالو کرنے کی فنکاری کرے گا
November 25, 2024 at 3:02 PM
یہ شریعت کا حصہ نہیں ہے

لیکن
اگر کوئی احتراماً ان گلیوں میں ننگے پاؤں جاتا ہے جہاں سرکار دوعالم چلتے تھے تو تم کون ہوتے ہو اعتراض کرنے والے

حضرت امام مالک رحمہ اللہ ساری عمر مدینہ شریف میں احتراماً ننگے پاؤں چلتے تھے کہ وہاں سرکار دوعالم کے پاؤں لگے تھے
یہ کون سی شریعت ہے جس میں مدینے میں ننگے پاوں جانے کا حکم ہے ؟
کیا اہل بیت، خلفہ راشدین اور جلیل القدر صحابہ مدینے میں ننگے پاوں گھومتے تھے ؟

آپ نے سیاست کرنی ہے کریں لیکن اپنی بنائی ہوئی کہانیوں کو شریعت کا نام دے کر نہیں
#Pakistan #Bushrabibi
November 23, 2024 at 4:41 AM
محبت ہر عمر میں جواں رہتی ہے
پسندیدہ شخص کبھی پرانا نہیں ہوتا
November 22, 2024 at 6:33 AM
جی جی ہم سب جانتے ہیں
اپنےاکابرسےسیکھاہےمیں نےباطل کےآگے ڈٹ جانا
جکھنا نہیں کسی کے آگے اس سے بہتر ہے کٹ جانا
November 21, 2024 at 9:49 AM
@arzoo4t.bsky.social
@isra85.bsky.social

ملک کے حالات کیسے سدھریں گے بھلا
November 19, 2024 at 10:03 AM
بہت جلد لوگ بلیو سکائی کو بھی ٹویٹر اور فیس بک کی طرح بنا دیں گے
پتہ نہیں کیوں کوئی ڈھنگ کی پوسٹ
کوئی اچھا لکھنے والے کہاں غائب ہو گئے ہیں
November 19, 2024 at 4:28 AM
دل نوں سوچ وچار بڑے نیں
پیار دے وچ آزار بڑے نیں
کدھرے دھوکہ دے نہ جاویں
تیرے تے اعتبار بڑے نیں
مشکل پئ تے کُھلیاں اکھیاں
اینویں بھُل سی یار بڑے نیں
یاد کرے گی سانوں دنیا
منیا اے فنکار بڑے نیں
قوم دی قسمت بدلن والے
دل والے دو چار بڑے نیں
ناز ہوریں وی کھا گئے دھوکہ
سُنڑیا سی ہُشیار بڑے نیں
November 19, 2024 at 4:24 AM
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

یا اللہ ہمارے اعمال و معمولات کی اصلاح فرما۔ جھوٹ، غیبت، دل آزاری، حق تلفی، منافقت، تکبر اور ریا کاری سے بچا۔

آمِــــــــــيْن يَــارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْنَ
November 19, 2024 at 2:46 AM