AKHTER ZAMAN
banner
akhterzaman.bsky.social
AKHTER ZAMAN
@akhterzaman.bsky.social
Pinned
بائیک چلانے والا حضرات اور بائیک پر پیچھے بیٹھ کر سفر کرنے والا حضرت توجہ فرمائیں اپ سب کو بخوبی علم ہے سردی کا موسم اگیا ہے اپنے چادر اور دیگر چیزوں کا خاص خیال رکھیں بائک پر سفر کرنے کے ٹائم احتیاط بہت ضروری ہے
ثواب کی نیت سے شیر کریں شکریہ
پی ٹی آئی کے مارچ سے نمٹنےکی تیاریاں شروع، رینجرز اور ایف سی کے 9 ہزار اہلکار اسلام آباد طلب
November 19, 2024 at 9:27 AM
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
November 19, 2024 at 4:56 AM
اگر مراد سعید کو گرفتار کیا جاۓ یا مراد سعید خود منظر پر آگیا تو اس کے پاس ایسے خطرناک انکشافات اور ثبوت ہیں کہ فیض حمید اور عمران خان کو لٹکانے سے کوئ نہیں بچا سکتا۔فیصل واوڈا
November 19, 2024 at 4:48 AM
"*اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا*"

"*تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے*"
November 19, 2024 at 3:59 AM
*وفاقی دارالحکومت میں دوبارہ دفعہ 144 نافذ کردی گئی*
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد میں 5 یا زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد
کسی بھی قسم کی مذہبی،سیاسی اجتماع پر پابندی ہوگی،نوٹیفکیشن
November 18, 2024 at 12:36 PM
ہمیں جس سبق کو پڑھنے کی ضرورت سب سے زیادہ ہے ،
وہ انسانیت کا ہے ۔
November 18, 2024 at 12:14 PM
پاکستان 117 پر پوری ٹیم آؤٹ۔
#Pakistanicricket
November 18, 2024 at 9:46 AM
بائیک چلانے والا حضرات اور بائیک پر پیچھے بیٹھ کر سفر کرنے والا حضرت توجہ فرمائیں اپ سب کو بخوبی علم ہے سردی کا موسم اگیا ہے اپنے چادر اور دیگر چیزوں کا خاص خیال رکھیں بائک پر سفر کرنے کے ٹائم احتیاط بہت ضروری ہے
ثواب کی نیت سے شیر کریں شکریہ
November 18, 2024 at 5:28 AM
Reposted by AKHTER ZAMAN

آپ سب ساتھیوں سے ایک درخواست ہے کہ میرے اس پوسٹ کو لازمی آرٹی کریں،
تاکہ میرے سب ایکس ٹوئیٹر فرینڈز یہاں بھی میرے ساتھ فرینڈز کسٹ میں آجائیں۔

پلیز آرٹی اینڈ فالو
November 17, 2024 at 9:39 PM
شہید مفتی اعجاز کا آج بیٹا پیدا ہوا تھا.یہ وہ بد قسمت بچہ ہے جو اس فانی دنیا میں آتے ہی دھماکے نے اسکو باپ کے سائے سے ہمیشہ کیلئے محروم کیا.
جنوبی وزیرستان علاقہ اعظم ورسک بم دھماکہ میں مفتی اعجاز شہادت نوش کر گئے😭
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
November 18, 2024 at 4:35 AM
جنوبی وزیرستان علاقہ اعظم ورسک بم دھماکہ میں مفتی اعجاز شہادت نوش کر گئے😭
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
November 18, 2024 at 3:40 AM
یَااَللّٰہُ یَاوَاحِدُ
November 18, 2024 at 3:33 AM
Reposted by AKHTER ZAMAN
ساتھی اس پلیٹ فارم پر دل. کھول کر ساتھیوں کو ویلکم کریں..
اور ایک دوسرے کو فالو کریں..
November 17, 2024 at 4:16 PM
November 18, 2024 at 12:45 AM