آپ لوگ جس دن قانون کو فالو کروگے تو یہ ملک صحیح ھوگا۔

ہم ٹرمپ کے غزہ پر قبضہ کرنے اور فلسطینیوں کو پڑوسی ممالک میں آباد کرنے کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔

عمران خان کو گاڑی سےریسیو کرنے کیلئے امریکی صدر خود دروازے پر آئے تھے جبکہ آج نریندر مودی کو دروازے پر وائٹ ہاوس کے اعلی افسر نے ریسیو کیا. صرف اسی فرق سے ھمیں سمجھ لینا چاہئے کہ دنیا عمران کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے آپ اسے نظر انداز کرکے غلطی کررہے ہیں.

مطالبہ نمبر 1:- عمران خان کی رہائی اور سیاسی اسیران کی رہائی
مطالبہ نمبر 2:- آئین و قانون کی بالادستی
ان مطالبات کو تسلیم کرنے تک دھرنا دیں گے ۔
وزیر اعلیٰ کا اعلان

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall

کل آپکا امتحان ھے۔ کل آپ نے فرنٹ لائن سولجر کی طرح خود لیڈ کرنا ھے۔
عوام آپ کے ساتھ ھونگے۔
اگر پیچھے رہ گی تو وڑ جاوگی۔
کل آپ کا دن ھے
کل ھمارا دن ھے
کل عمران خان کا دن ھے۔

804 king 👑 leader
804 king 👑 leader