کوئی خوش فہم بلائے تو بلانے دیجے
ابھی انجان ہیں، نادان ہیں ، نوواردِ دشت
حضرتِ عشق سے کہنا ہے کہ جانے دیجے
مالکِ عصرِ ازل! آپ کے شایاں تو یہ ہے
چند لمحے کوئی مانگے تو زمانے دیجے
جانتے ہیں شبِ ہجراں کی طوالت اشفاق
لوگ اندازے لگاتے ہیں لگانے دیجے
کوئی خوش فہم بلائے تو بلانے دیجے
ابھی انجان ہیں، نادان ہیں ، نوواردِ دشت
حضرتِ عشق سے کہنا ہے کہ جانے دیجے
مالکِ عصرِ ازل! آپ کے شایاں تو یہ ہے
چند لمحے کوئی مانگے تو زمانے دیجے
جانتے ہیں شبِ ہجراں کی طوالت اشفاق
لوگ اندازے لگاتے ہیں لگانے دیجے