آگے مرضی ان کی ہے!!!
آگے مرضی ان کی ہے!!!
گریہ کرتا ہے کرے گائے تو گانے دیجے
ہجر کا بوجھ ہے الفاظ سے اٹھنے کا نہیں
رونے والوں کو تسلی نہیں شانے دیجے
مرشدا! لوگ تو مٹتے ہی چلے جاتے ہیں
مجھ پہ جو گزری ہے بتانے دیجے
ہاں یہاں سب کو خبردار کیا جا چکا ہے
اب کوئی دشت میں آتا ہے تو آنے دیجے
__
گریہ کرتا ہے کرے گائے تو گانے دیجے
ہجر کا بوجھ ہے الفاظ سے اٹھنے کا نہیں
رونے والوں کو تسلی نہیں شانے دیجے
مرشدا! لوگ تو مٹتے ہی چلے جاتے ہیں
مجھ پہ جو گزری ہے بتانے دیجے
ہاں یہاں سب کو خبردار کیا جا چکا ہے
اب کوئی دشت میں آتا ہے تو آنے دیجے
__
یعنی تیری نظر میں کوئی دوسرا بهی ہے ؟
جون ایلیاء
یعنی تیری نظر میں کوئی دوسرا بهی ہے ؟
جون ایلیاء
لیکن کسی کی بات میں آیا نہ کیجئے
لیکن کسی کی بات میں آیا نہ کیجئے
ایک ہی دن تو عید ہوتی ہے
ہائےقاصد کی دل شکن صورت
جیسے خط کی رسید ہوتی ہے
ایک ہی دن تو عید ہوتی ہے
ہائےقاصد کی دل شکن صورت
جیسے خط کی رسید ہوتی ہے