akhlas.bsky.social
@akhlas.bsky.social
Reposted
محض وعدے نہیں، بلکہ عملی اقدامات
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے چھوٹے کسانوں کو یوریا اور ڈی اے پی پر سبسڈی فراہم کر رہی ہے، تاکہ کسان مضبوط ہوں اور پاکستان کو درآمد پر انحصار نہ کرنا پڑے۔

‏‪#PPPStandsWithFarmers‬
September 29, 2025 at 1:14 PM
Reposted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/34325/‬
July 20, 2025 at 1:52 PM
Reposted
پاکستان اور روس کےدرمیان مال بردار ٹرین سروس کا آغازمارچ 2025 میں متوقع ہے۔یہ نئی سروس خطےکی تجارتی صورتحال کو بدلکر پاکستان، ایران،ترکمانستان،قازقستان اور روس کے بیچ تجارت کوآسان بنائگی یہ سروس کراچی کی قاسم انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل اور پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل سےروانہ ہوگی
February 18, 2025 at 6:41 AM
Reposted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات،اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ موجود تھے۔
December 6, 2024 at 2:57 PM
Reposted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔
December 6, 2024 at 2:21 PM
Reposted
PPP’s Ideological Front
By: Aftab Ahmad Goraya

PPP has a distinguished history of struggle for human rights, personal freedom, and the underprivileged. It believes in equality, that is why it is still seen as the voice of marginalized groups.
Aftab Ahmad Goraya... - PPP’s Ideological Front
Pakistan Peoples Party (PPP) entered the political arena on November 30, 1967, with the manifesto “Islam is our faith, socialism is our economy, democracy is our politics, and people are source of all...
sites.google.com
November 17, 2024 at 2:47 PM
Reposted
تیس نومبر 1967 سے شروع ہونے والا پاکستان پیپلزپارٹی کا سیاسی و جمہوری سفر 57 سال سے جمہوریت کی بالادستی کے لئے کی جانے والی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۰ اس جدوجہد کے دوران پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کی نظیر ملنا مشکل ہے۔۔۔
November 18, 2024 at 12:55 AM
Reposted
فیک اکاؤنٹ الرٹ 🚨
یہ اکاؤنٹ چیئرمین صاحب کا نہیں ہے ، کسی بہروپئے نے بنایا ہے ۔
November 17, 2024 at 9:28 PM
خدمت میں سب سے آگے سندھ کی عوامی سرکار
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے تین لاکھ گھر بنا کر متاثرین کے حوالے کیئے جاچکے ہیں
جبکہ مزید آٹھ لاکھ دس ہزار مکانات تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔
November 17, 2024 at 6:51 PM
Reposted
تاریخ کے اوراق سے

‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو

November 17, 2024 at 3:21 PM
Reposted
شہزادہ ۔۔۔ 🖤💚❤️
November 17, 2024 at 5:10 PM