Akhlaque Ahmed
banner
akhlaque.bsky.social
Akhlaque Ahmed
@akhlaque.bsky.social
I Love Pakistan
‏کوئی رہ تو نہيں گیا جس بے عمران خان کی پیٹھ میں خنجر نہیں مارا؟

لعنت تم سب پر، تمہاری باتوں میں آنے والوں پر اور تمہیں پروموٹ کرنے والوں پر بھی!
June 24, 2025 at 12:29 PM
‏ان تصویروں میں غزہ اور اسلام آباد کا فرق کر کے بتاہیں؟
فلسطینیوں اور پاکستانیوں میں فرق ڈھونڈ کر بتاہیں؟
پولیس اور اسراہیلی پولیس کا فرق ڈھونڈیں
November 27, 2024 at 10:06 AM
‏اگر agree ہو تو ریٹویٹ کرے
اگر آپ کے گاؤں ، محلے یا گلی میں کوئی آرمی ، ایف سی یا رینجرز والے رہتے ہیں تو ان کا ہر طرح سے بائیکاٹ کرے ۔ ان کے غم شادی میں جانے سے گریز کرے ۔ یہ ہمارا خون بہا کر پیسے کماتے ہیں ۔ ان کے بچے ہمارے خون سے کمائے گئے پیسوں سے پڑتے ہیں
‎#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 9:59 AM
‏کتنا یقین تھا شہید محب وطن پشتونوں کو اور باقی اقوام کہ لوگوں کو"فوج بھی ہماری ہے اور یہ ملک بھی ہمارا ہے"😰💔
November 27, 2024 at 9:59 AM
‏اسلام آباد لہو لہو
November 27, 2024 at 9:07 AM
‏تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ،
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
‎#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 7:52 AM
‏کرم شہداء کی تعداد 110ہوگئی،جس میں16خواتین،11بچےبھی شامل ہیں،سب سےچھوٹے شہیدکی عمر6ماہ ہے۔
کیایہ پاکستان کےشہری نہیں،کیا فوج،پولیس،ایف سی،انٹیلیجنس ادارےجو ہزاروں ارب روپےسیکورٹی کےنام پرلیتےہیں ان سےکوئی پوچھےگا؟
کیایہ علاقہ ریاست کی عملداری میں نہیں؟
ظالموں اس خون کاحساب دو
November 22, 2024 at 10:20 AM
‏عادل بازئی آپ نے بلوچستان کی سرزمین کا سر فخر سے بلند کیا ہے، اپنی ایم این اے شپ قربان کردی، کاروبار، پلازہ، گھر مسمار کروا لیا

لیکن عمران خان اور قوم سے بے وفائی نہیں کی، قوم آپ کی ہمیشہ مقروض رہے گی
November 21, 2024 at 10:23 AM
‏یہ جتنے لوگ جرنیلوں کے سامنے بیٹھے ہیں یہ صرف شو پیس ہیں اور جو میٹنگ چیئر کررہا ہے وہ بھی شو پیس کے طور پر وہاں رکھا گیا ہے۔

آپ نے کبھی دنیا میں دیکھا کہ حکومت کی میٹنگ میں فوجی وردیوں میں لوگ بیٹھ کر فیصلے کررہے ہوں یہ صرف ہماری بدقسمتی ہے کہ ہماری تباہی کی وجہ ہمارے چوکیدار ہیں۔
November 20, 2024 at 3:33 AM
‏میاں اسلم اقبال وزیر اعلٰی پنجاب کے امیدوار اور منتخب ایم پی اے ہیں،

24 نومبر حتمی اور فائنل کال پے اگر پنجاب کے وزیر اعلٰی کے امیدوار نے اب بھی منظر عام پر نہیں آنا تو پھر 24 نومبر کے بعد میاں صاحب کو آنے کی ضرورت بھی نہیں ہے
November 19, 2024 at 4:07 PM