Akhlaque Ahmed
banner
akhlaque.bsky.social
Akhlaque Ahmed
@akhlaque.bsky.social
I Love Pakistan
‏کوئی رہ تو نہيں گیا جس بے عمران خان کی پیٹھ میں خنجر نہیں مارا؟

لعنت تم سب پر، تمہاری باتوں میں آنے والوں پر اور تمہیں پروموٹ کرنے والوں پر بھی!
June 24, 2025 at 12:29 PM
‏اس سے تکلیف دہ بات نہیں ہو سکتی

عمران خان مائنس ہو گئے ہیں۔۔۔علیمہ خان
June 24, 2025 at 12:20 PM
‏ہمیں تو یقین ہی نہیں ہورہا کہ بجٹ پاس ہوگیا ہے اگر ہم 44 ڈگری میں یہاں آ کر بیٹھ سکتے ہیں تو یہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے ممبران بھی بیٹھ سکتے تھے

علیمہ خان
June 24, 2025 at 12:17 PM
‏اس سے زیادہ شرم نہیں دلائی جا سکتی تھی

جو قیادت ایران ایمبیسی گئی ہے ایران والے کیا سوچتے ہوں گے کہ جو اپنے لیڈر کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے وہ ہمارے لیا کیا کھڑے ہوں گے۔۔۔؟؟

علیمہ خان
June 24, 2025 at 12:16 PM
‏بجٹ کے حوالے سے مشاورت کیلئے عمران خان سے ملاقات کیلئے احتجاج کا فیصلہ تھا ، لیکن بجٹ ہی پاس کر لیا گیا،

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
June 24, 2025 at 12:11 PM
‏عمر ایوب کے دو کزن ، اسد قیصر کا بھائی ، پیر نوالحق قادری کا بیٹا بھی اس پختونخواہ اسمبلی میں موجود ہیں۔

یہ سب ملے ہوئے ہیں ۔
June 24, 2025 at 12:10 PM
‏اسرائیل اور امریکہ 12 دن ایران پر بم مارتے رہے ایران کے چیف اور کمانڈر مار دیے تمام تر کوششوں کے باوجود ایران میں ریجیم چینج نہیں کروا سکے

پاکستان میں ایک سائفر پر ریجیم چینج ہوگیا تھا

قومیں بم کھانے سے ختم نہیں ہوتی بغیرت ہونے سے ختم ہوتی ہیں
June 24, 2025 at 12:08 PM
‏عمران خان کی رہائی میں جہاں دیگر مسائل اور مشکلات ہیں وہاں ایک وجہ اب علی امین گنڈاپور بھی ہے۔ اس شخص کا مفاد بھی اب عمران خان کی قید سے جڑچکا ہے کیونکہ اسکو پتہ ہے کہ عمران خان کی رہائی، یا عمران خان تک free access، کے بعد پہلی تلوار اسکی وزارتِ اعلی پہ گرنی ہے
June 24, 2025 at 12:07 PM
‏تحریک انصاف کی بقا کا صرف ایک راستہ بچا ہے ، علیمہ خان کو پارٹی کا مرکزی صدر بنایا جائے ، پارٹی کی تمام سرگرمیوں کا مرکز اسلام آباد دفتر / بنی گالہ ہو ، علی امین سے فی الفور استعفے لے کر عمران خان کے نامزد کردہ ایم پی اے کو وزیر اعلی بنایا جائے
June 24, 2025 at 12:05 PM
‏جن لوگوں کو لگ رہا ہے
“علی امین اور اس کے غدار ساتھی ٹولے نے عمران خان کو مائنس کر دیا ہے”
تو یاد رکھیں
کسی کی اتنی اوقات نہیں عمران خان کو مائنس کر سکے
(الحمداللہ)
۔۔
“اب ہم انہیں مائنس کر کے دکھائیں گے”
June 24, 2025 at 12:02 PM
‏اپنی ترتیب درست کریں ، اسٹیبلشمنٹ ، عدالتوں اور انتظامیہ کو ایک طرف رکھیں ، سب سے پہلے علی امین کو وزارت اعلی سے ہٹانا ضروری ہے ، تاکہ کوئی نیا وزیراعلی آئے جو عمران خان اور علیمہ خان کے ساتھ اور پارٹی کے ساتھ مخلص ہو کر مستقل مزاجی سے نئے لائحہ عمل پر کام کر سکے
June 24, 2025 at 12:02 PM
gogetfunding.com
January 31, 2025 at 10:17 AM
‏ملتان میں بزرگ شہری سے پولیس کا سلوک دیکھ کر یہ کہنا بجا ہوگا کہ پاکستان کسی بھی غریب ،عزت دار، جمہوریت پسند، اور عقل و شعور رکھنے والے انسان کے لئے جہنم سے کم نہیں

کیونکہ جو حقوق یورپ برطانیہ اور امریکہ وغیرہ میں کُتوں کو حاصل ہیں پاکستان میں وہ حقوق صرف کُتوں کو ہی حاصل ہیں
January 31, 2025 at 6:30 AM
‏نہ پاکستان میں برطانوی سامراج کی حکومت ہے کہ آپ جلیانوالہ باغ جیسا قتل عام (1919) کرکے حکومت کریں گے، نہ پاکستان چین ہے کہ تیانیامن اسکوائر (1989) جیسا massacre کرکے ہمیشہ کے لئے جمہوریت دفن کر دیں گے۔

معصوم شہریوں کے قتل عام سے تم لوگوں نے اپنے اقتدار کی قبر کھودی ہے
November 27, 2024 at 10:29 AM
‏ایک ہسپتال میں 27 اور ایک ہسپتال میں 33 میتیں پڑی ہیں مظاہرین کی لیکن حکومت ورثا کو یا پارٹی ورکرز کو میتیں نہیں دے رہے خدشہ ہے کہ ان میتوں کو غائب کر دیا جائے گا اور صرف چند افراد کی رپورٹنگ کروا دی جائے گی تا کہ دنیا کو پتہ نا چل سکے کہ کتنا بڑا سکیورٹی آپریشن کر کے لوگ مارے ہیں
November 27, 2024 at 10:18 AM
‏ان تصویروں میں غزہ اور اسلام آباد کا فرق کر کے بتاہیں؟
فلسطینیوں اور پاکستانیوں میں فرق ڈھونڈ کر بتاہیں؟
پولیس اور اسراہیلی پولیس کا فرق ڈھونڈیں
November 27, 2024 at 10:06 AM
‏اگر agree ہو تو ریٹویٹ کرے
اگر آپ کے گاؤں ، محلے یا گلی میں کوئی آرمی ، ایف سی یا رینجرز والے رہتے ہیں تو ان کا ہر طرح سے بائیکاٹ کرے ۔ ان کے غم شادی میں جانے سے گریز کرے ۔ یہ ہمارا خون بہا کر پیسے کماتے ہیں ۔ ان کے بچے ہمارے خون سے کمائے گئے پیسوں سے پڑتے ہیں
‎#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 9:59 AM
‏کتنا یقین تھا شہید محب وطن پشتونوں کو اور باقی اقوام کہ لوگوں کو"فوج بھی ہماری ہے اور یہ ملک بھی ہمارا ہے"😰💔
November 27, 2024 at 9:59 AM
‏فلسطین میں جو اسرائیلی فوجی کرتے ہیں کل اس وطن پر قابض فوج نے نہتے لوگوں کے ساتھ وہی کیا۔ہمارا تو بظاہر مذہب کا فرق بھی نہیں تھا۔یہ بزرگ ہمارے ایک شہید کے والد ہیں۔ہمارا فخر ہیں۔ اللہ حوصلہ دے
November 27, 2024 at 9:48 AM
‏یزید کے پیروکارو نے جس بےدردی سے ان بے گناہوں کا خون بہایا ہے۔ اس خون کا رائیگاں جانا ہماری ہستیوں پر لعنت ہوگا۔
مراد سعید
November 27, 2024 at 9:47 AM
‏مانسہرہ سے آسلام آباد آو ورنہ استعفے دو اور گھروں کو جاو۔ پنجاب کی قیادت بھی کم از کم اتنا احسان کردے کہ اظہار افسوس کی بجائے استعفے پوسٹ کردے۔
November 27, 2024 at 9:43 AM
‏جو الیکشن میں کھل کر نتائج آنے نہیں دیتے، جو پارلیمان میں کھل کر قانون سازی ہونے نہیں دیتے، جو عدالت میں کھل کر انصاف کرنے نہیں دیتے، جو میڈیا پر کھل کر خبر چلنے نہیں دیتے وہ کہتے آؤ بند کمروں میں کھل کر مذاکرات کرتے ہیں۔
November 27, 2024 at 9:39 AM
‏اسلام آباد لہو لہو
November 27, 2024 at 9:07 AM
‏تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ،
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
‎#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 7:52 AM
‏پانی مہنگا ہے ۔۔ پاکستان کے عوام کا خون سستا ہے جتنا چاہے بہا دو
۔۔
“بس کسی سرکاری نوکر یا جعلی حکمران کی شان سلامت رہنی چاہیے”
November 27, 2024 at 3:10 AM