خود ہی سوال کرتے ہو کیا ہم کوئی غلام ہیں
پھر خود ہی جواب دیتے ہاں ہم غلام ہیں
خود ہی سوال کرتے ہو کیا ہم کوئی غلام ہیں
پھر خود ہی جواب دیتے ہاں ہم غلام ہیں
بلیو سکائی پر پہلا قدم رکھ رہا ہوں، جہاں گفتگو کو نئے رنگ، اور شعور کو نئی بلندی ملے گی۔ مل کر نئی دنیا کی کہانی لکھتے ہیں
اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے