ahsankhan1.bsky.social
@ahsankhan1.bsky.social
‏ایک طرف ملک وقوم کی خاطر شہید ہونے والوں کی
لاشوں کو گدھے پر لاد کر لایا جارہا ہے

جبکہ دوسری طرف ملک اور قوم کا بیڑا غرق کرنے والے کو
پاکستان آئیرفورس کے خصوصی طیارے لایا جا رہا ہے 🥲
November 21, 2024 at 2:11 AM