ahsankhan1.bsky.social
@ahsankhan1.bsky.social
‏تعلیمی ادارے بند
موٹرویز بند
ٹرانسپورٹ بند
لاری اڈے بند
رنگ روڈ بند
گاؤں دیہات بند
جی ٹی روڈ بند
گڈز ٹرانسپورٹ بند
انٹرنیٹ بند
۔۔VPN بند
۔۔X ٹویٹر بند
یوٹیوب بند
میڈیا بند
فیس بُک بند
پٹرول پمپ بند
ہوٹل بند
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور
عمران خان کا جادو تو سر چڑھ کر بول رہا ہے جناب پھر شرم کیسی
November 22, 2024 at 5:53 PM
‏ایک طرف ملک وقوم کی خاطر شہید ہونے والوں کی
لاشوں کو گدھے پر لاد کر لایا جارہا ہے

جبکہ دوسری طرف ملک اور قوم کا بیڑا غرق کرنے والے کو
پاکستان آئیرفورس کے خصوصی طیارے لایا جا رہا ہے 🥲
November 21, 2024 at 2:11 AM