banner
ahsanfahmi.bsky.social
@ahsanfahmi.bsky.social
میرے بارے میں ایک بات یقینی اور حتمی ہے

وہ یہ کہ میں ایک نکما اور ناکام ترین آدمی ہوں
ب ت س مگر ب ہ ر کی
November 19, 2024 at 6:58 PM
2/2
اور ہرگز لنک پر کلک نہ کریں اگر غلطی سے بھی آپ نے لنک پر کلک کر دیا تو آپ کے موبائل کا سارا ڈیٹا اس ہیکر کے پاس چلا جائے گا.
یہ میسج آگے دوستوں اور عزیزوں کو شیئر کریں تاکہ وہ اس نئے SCAM سے بچ سکیں.
جزاک اللّٰہ
November 18, 2024 at 8:17 PM