وہ یہ کہ میں ایک نکما اور ناکام ترین آدمی ہوں
From Pakistan, Lahore
From Pakistan, Lahore
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
لیکن دونوں مل کر
قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
لیکن دونوں مل کر
قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
⚠️ ہوشیار رہیں!!!⚠️
اگر کوئی آپ کو ایسے میسج کرے کہ آپ کی فیملی کی تصویر کسی نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیں ہیں یہ اُس کا لنک ہے ، تو برائے مہربانی ایسے نمبرز کو رپورٹ کر کے بلاک کر دیا کریں
⚠️ ہوشیار رہیں!!!⚠️
اگر کوئی آپ کو ایسے میسج کرے کہ آپ کی فیملی کی تصویر کسی نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیں ہیں یہ اُس کا لنک ہے ، تو برائے مہربانی ایسے نمبرز کو رپورٹ کر کے بلاک کر دیا کریں
اسلئے ان کے پیچھے ایک حد تک لڑیں۔
کوشش کریں سوشل میڈئا پر ہر سوچ کے لوگوں کو اکٹھا کریں
صرف پٹواری یا صرف یوتھئے جمع کرکے آپ بالکل یک طرفہ ہو جائیں گے۔
سب کو سنیں،بحث کریں، لڑیں لیکن اخلاق اور دلیل کے دائرے میں
کبھی عمران خان کو یہ محسوس ہوا ہوگا کہ اس نے
فوزیہ قصوری، جاوید اقبال،جسٹس وجیہہ اور ایاز صادق جیسے سنجیدہ،مخلص اور معتبر لوگوں کو اپنے سے دور کر کے غلطی کی تھی ۔
اور آج انکےگرد اکثریت غیرسنجیدہ مفاد پرستوں کی ہے۔
کیا کسی نے یہ احساس دلایاہو گا انکو؟