Ahmal Jadoon
banner
ahmaljadoon.bsky.social
Ahmal Jadoon
@ahmaljadoon.bsky.social
Journalist | Host | Writer
دونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل اور جیو نیوز آمنے سامنے۔۔۔۔ کیا @geonewsurdu.bsky.social کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے؟
#pakistan #USA #ImranKhan #DonaldTrump
December 20, 2024 at 6:00 AM
وزیر اعلی مریم نواز، مریم اورنگزیب اور عظمی بخاری چینی حکام سے مصافحہ کرتے ہوئے،
ویڈیو میں چینی حکام کے کتنے لوگ موجود ہیں؟
#MaryamNawaz #PMLN #Pakistan #China
December 11, 2024 at 2:01 PM
عمران خان نے کہا کہ لاپتہ لوگوں کے حوالے سے میں بہت فکرمند ہوں، جیسے ہی کوئی اطلاع ملے، مجھے بتائیں۔ یومِ شہداء کے لیے 15 دسمبر کا دن مقرر ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف پشاور، بلکہ پاکستان اور پوری دنیا میں آپ سب نے جمع ہونا ہے، شہداء اور ان کے لواحقین کے لیے دعا کرنی ہے۔
علیمہ خان
#ImranKhan #pti
December 10, 2024 at 4:14 PM
بدعنوانی کے خلاف مہم میں حکومت کا ساتھ دیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی قوم سے اپیل
#ShehbazSharif #Pakistan #PMLN
December 9, 2024 at 5:17 PM
دونوں شخصیات کے بارے میں ایک لفظ۔۔۔
#ImranKhan #NawazSharif #PTI #PMLN
December 6, 2024 at 9:16 AM
‏آزاد کشمیر مکمل بند، غیر معینہ مدت تک شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان۔۔۔ عوام کا فیصلہ
‎#azadkashmir ‎#protest
December 5, 2024 at 5:09 PM
آزاد کشمیر میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے، تمام تجارتی مراکز میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کی صورت حال ہے۔
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے حالیہ احتجاج کی حمایت اور حکومت کے خلاف اس احتجاج میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا
#AzadKashmir #protest #PTI #government
December 5, 2024 at 11:20 AM
میجر محمد اکرم شہید نشان حیدد کا 53واں یوم شہادت
میجر محمد اکرم نے مشرقی پاکستان میں لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
#pakistan #pakarmy
December 5, 2024 at 8:51 AM
‏صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی گاڑی کو حادثہ۔۔ عظمیٰ بخاری محفوظ رہیں
‎#PMLN ‎#punjab ‎#news
‎@pmln_org
December 4, 2024 at 5:40 PM
‏عمران خان کا پی ٹی آئی کارکنوں کا کیس اقوام متحدہ سمیت تمام بین الاقوامی فورم پر لے جانے کا اعلان
‎#PTIProtest ‎#pti ‎#ImranKhan ‎#un
December 4, 2024 at 5:26 PM
‏رات کو سونے سے پہلے میسج سننے کے بجائے پرفارمنس پر نظر ڈالنے کی ضرورت ہے۔ تمام صوبوں کا ریونیو ہدف سر پلس لیکن پنجاب کا ہدف خسارے میں ہے۔ لہذا کسانوں کی دعائیں ضرور لیں لیکن انکے لیے کچھ کام بھی کریں ورنہ یہ دعائیں کہیں بد دعائیں نہ بن جائیں
‎#pakistan ‎#punjab ‎#MaryamNawaz
December 4, 2024 at 3:35 PM
‏مطلب وزیر اعلی مریم نواز اعتراف کر رہیں ہیں کہ احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولی چلی ہے۔۔۔ اس اعتراف پر حکومت کیا وضاحت کرے گی؟
‎#PMLN ‎#pti ‎#protest ‎#news ‎#government
December 3, 2024 at 2:24 PM
Islamabad (Ptv News): Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a review meeting regarding KSA's investments in various sectors in Pakistan on December 2, 2024.
December 2, 2024 at 10:22 AM