Ahmal Jadoon
banner
ahmaljadoon.bsky.social
Ahmal Jadoon
@ahmaljadoon.bsky.social
Journalist | Host | Writer
دونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل اور جیو نیوز آمنے سامنے۔۔۔۔ کیا @geonewsurdu.bsky.social کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے؟
#pakistan #USA #ImranKhan #DonaldTrump
December 20, 2024 at 6:00 AM
وزیر اعلی مریم نواز، مریم اورنگزیب اور عظمی بخاری چینی حکام سے مصافحہ کرتے ہوئے،
ویڈیو میں چینی حکام کے کتنے لوگ موجود ہیں؟
#MaryamNawaz #PMLN #Pakistan #China
December 11, 2024 at 2:01 PM
عمران خان نے کہا کہ لاپتہ لوگوں کے حوالے سے میں بہت فکرمند ہوں، جیسے ہی کوئی اطلاع ملے، مجھے بتائیں۔ یومِ شہداء کے لیے 15 دسمبر کا دن مقرر ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف پشاور، بلکہ پاکستان اور پوری دنیا میں آپ سب نے جمع ہونا ہے، شہداء اور ان کے لواحقین کے لیے دعا کرنی ہے۔
علیمہ خان
#ImranKhan #pti
December 10, 2024 at 4:14 PM
بدعنوانی کے خلاف مہم میں حکومت کا ساتھ دیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی قوم سے اپیل
#ShehbazSharif #Pakistan #PMLN
December 9, 2024 at 5:17 PM
شام سے فرار ہونے کے بعد بشار الاسد طیارہ حادثے میں جاں بحق، عالمی میڈیا کا دعویٰ
شام سے فرار ہونیوالے شامی صدر بشار الاسد کا جیٹ طیارہ IL-76 حادثے کا شکار ہوگیا۔
شام میں باغیوں کے دارالحکومت دمشق پر قبضے کے ساتھ صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے تھے۔
December 8, 2024 at 12:27 PM
جے یو آئی(ف) کے سینئر رہنما حافظ حمداللہ کے پیغام میں بہت سی باتیں پوشیدہ ہیں، حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔ یعنی شہباز شریف کی جگہ بلاول بھٹو کو لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں؟
آنے والے دن شہباز شریف سرکار پاکستانی سیاست کےلئے انتہائی اہم
#ppp #pmln #JUIF #government #PTI
December 6, 2024 at 9:33 AM
دونوں شخصیات کے بارے میں ایک لفظ۔۔۔
#ImranKhan #NawazSharif #PTI #PMLN
December 6, 2024 at 9:16 AM
‏آزاد کشمیر مکمل بند، غیر معینہ مدت تک شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان۔۔۔ عوام کا فیصلہ
‎#azadkashmir ‎#protest
December 5, 2024 at 5:09 PM
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت 60 سے زائد ملزمان پر فردِ جرم عائد
December 5, 2024 at 12:14 PM
سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت گرفتار،
اڈیالہ جیل سے نکلتے ہوئے پولیس نے حراست میں لے لیا
December 5, 2024 at 12:08 PM
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب گرفتار، پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا
December 5, 2024 at 12:05 PM
آزاد کشمیر میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے، تمام تجارتی مراکز میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کی صورت حال ہے۔
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے حالیہ احتجاج کی حمایت اور حکومت کے خلاف اس احتجاج میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا
#AzadKashmir #protest #PTI #government
December 5, 2024 at 11:20 AM
میجر محمد اکرم شہید نشان حیدد کا 53واں یوم شہادت
میجر محمد اکرم نے مشرقی پاکستان میں لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
#pakistan #pakarmy
December 5, 2024 at 8:51 AM
بد قسمتی سےہماری سیاست شخصیت پسندی سےشروع ہوکر ذاتی مفادات پرختم ہوتی ہے۔ ذاتی مفادات ترجیحات ہوتو سب جائز ہوتاہے چائے کسی کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔ اپنےمفادات کے لئے سب جائز اور دوسروں کےحقوق کےلیے انکی اٹھنے والی آواز بھی ناجائز۔۔۔ پاکستان کا سیاسی المیہ
#pakistan #politics
December 4, 2024 at 6:06 PM
‏صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی گاڑی کو حادثہ۔۔ عظمیٰ بخاری محفوظ رہیں
‎#PMLN ‎#punjab ‎#news
‎@pmln_org
December 4, 2024 at 5:40 PM
کیا آپ مریم نواز کی اس بات سے متفق ہیں؟
‏میں جو وعدہ کرتی ہوں وہ پورا کرتی ہوں کیونکہ میں نواز شریف کی بیٹی ہوں، وزیراعلی مریم نواز
December 4, 2024 at 5:27 PM
‏عمران خان کا پی ٹی آئی کارکنوں کا کیس اقوام متحدہ سمیت تمام بین الاقوامی فورم پر لے جانے کا اعلان
‎#PTIProtest ‎#pti ‎#ImranKhan ‎#un
December 4, 2024 at 5:26 PM
‏رات کو سونے سے پہلے میسج سننے کے بجائے پرفارمنس پر نظر ڈالنے کی ضرورت ہے۔ تمام صوبوں کا ریونیو ہدف سر پلس لیکن پنجاب کا ہدف خسارے میں ہے۔ لہذا کسانوں کی دعائیں ضرور لیں لیکن انکے لیے کچھ کام بھی کریں ورنہ یہ دعائیں کہیں بد دعائیں نہ بن جائیں
‎#pakistan ‎#punjab ‎#MaryamNawaz
December 4, 2024 at 3:35 PM
x.com/AhmalJadoon/...

‏حکومت پر بہت سی چیزیں لازم ہوتی ہیں، عوام کی جان و مال کا تحفظ بے شک حکومت کی پہلی ذمہ داری میں شامل ہے۔ بلا شبہ پاکستان کے مفادات کا تحفظ حکومتی ترجیحات ہونی چاہیے لیکن بدقسمتی سے ذاتی مفادات کی خاطر وزراء کسی کی جان لینا ایک مذاق سمجھتے ہیں۔
x.com
x.com
December 3, 2024 at 7:23 PM
بے شک فیک نیوز ایک حقیقت ہے اور اسکے خلاف ضروری اقدامات ہونے چاہیے لیکن یہاں فیک نیوز کی ابتداء حکومت اور وزراء کے جانب سے ہوتی ہے۔ حکومتی وزراء جھوٹ بولنے چھوڑ دیں تو فیک نیوز کا مسئلہ کافی حد تک خود ہی حل ہو جائے گا۔
‏فیک نیوز صرف تحریک انصاف نہیں پھیلاتی حکومت بھی فیک نیوز پھیلاتی ہے جب حکومت یہ دعویٰ کرتی ہے کہ 26 نومبر کو فائرنگ سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی پمز اور پولی کلینک کے جاری کردہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ حکومت کے دعووں کی تردید کرتے ہیں سیاسی کشیدگی کم کرنی ہے تو حکومت کو جھوٹ نہیں بولناچاہئیے۔
December 3, 2024 at 6:45 PM
‏مطلب وزیر اعلی مریم نواز اعتراف کر رہیں ہیں کہ احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولی چلی ہے۔۔۔ اس اعتراف پر حکومت کیا وضاحت کرے گی؟
‎#PMLN ‎#pti ‎#protest ‎#news ‎#government
December 3, 2024 at 2:24 PM
بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات، دوطرفہ سماجی و ثقافتی تعلقات سے متعلق گفتگو ہوئی
سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی ملاقات میں موجود تھیں
#PPP #pakistan #China
@bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
December 3, 2024 at 12:53 PM
‏عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کیخلاف ایف آئی درج کروانے کے ہدایت کر دی، علمیہ خان اور انکی بہنوں کی عمران خان سے ملاقات ہوئی جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی
December 3, 2024 at 10:34 AM
عمران خان کی فیملی اڈیالہ جیل کے باہر موجود، ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ کل پارٹی رہنماؤں اور وکلاء نے عمران خان سے ملاقات کی تھی لیکن انکی فیملی اور بہنوں کو کل بھی ملنے نہیں دیا گیا تھا۔
#pti #ImranKhan
December 3, 2024 at 8:56 AM
مظاہرین نےبرازیلی ساختہ شیل پولیس پرچلائے،
برازیلی شیلزپولیس کےپاس موجودشیلزسے3سے4گنازیادہ تیزہیں،
برازیلی ساختہ شیل پاکستان میں موجودنہیں،انہوں نےدرآمدکیے،
ڈی پی او اٹک

#pti #ImranKhan #PTIProtest
December 2, 2024 at 1:09 PM