ahmadmotla.bsky.social
@ahmadmotla.bsky.social
Reposted
___coyotl___
Raphael Coyotl
May 5, 2025 at 12:32 AM
Reposted
وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے آج سندس فاؤنڈیشن کا وزٹ کیا وہاں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کی عیادت کی اور ان بچوں کو تحائف بھی دیئے اور ایک تھیلیسیمیا کی مریض بچی کو الیکڑک سکوٹی بھی دی۔
April 27, 2025 at 6:33 PM
Reposted
برطانیہ سے جو 190 ملین پاونڈز آئے وہ سپریم کورٹ کے نہیں بلکہ ملک ریاض کے اکاونٹ میں گئے تھے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
December 22, 2024 at 6:04 PM
Reposted
I always prayed for things money couldn’t buy but as I matured, I realised it was a myth 🥹
December 13, 2024 at 3:36 PM
Reposted
‏آئی ایس پی آر
‏فتنہ الخوارج کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری

‏9 دسمبر سے اب تک 43 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے
December 13, 2024 at 1:48 PM
Reposted
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے

اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم
December 11, 2024 at 1:31 AM
Reposted
ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے
December 9, 2024 at 3:42 AM
Reposted
December 9, 2024 at 4:31 PM
Reposted
‏فیصل چوہدری ایڈوکیٹ کہہ رہا ہے کہ ٹرائل کیلئےعدالت بلا کر گرفتار کرنا زیادتی ہے، ان بے شرموں کو پوچھے وارنٹ گرفتاری جاری ہیں اشتہاری قرار دیا گیا ہے اسکے باوجود یہ عدالتوں میں پیش نہیں ہوتےآئین قانون کو جوتےکی نوک پر رکھتےہیں کیا یہ زیادتی نہیں ہےکیا قانون صرف عام آدمی کیلئے ہے؟
December 5, 2024 at 11:57 AM
November 29, 2024 at 8:51 PM
Reposted
‏کیلوں والے ڈنڈے غلیل بنٹے، پتھر مشین گن پیڑول بم اور تربیت یافتہ طالبان دہشت گرد ساتھ لانے والے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنے والے 150 سے زائد اہلکاروں کو زخمی کرنے والے کہتے ہیں یہ پُرامن احتجاج تھا۔
November 29, 2024 at 8:06 AM
Reposted
ان لوگو سے آپکا مقابلہ ہے کیا حکومت اسکے لئیے تیار ہے؟ ہیش ٹیگ دیکھین اور اپنا سر پیٹیں۔
Also, why this son of Niazi never posted this Ayat for Gaza Massacre? Scared of his zionist family, eh?
November 28, 2024 at 5:40 PM
Reposted
تکبر انسان کو رُسوا کرکے چھوڑتا ہے, چاہے وہ دولت کا ہو, طاقت کا ہو, رُتبے کا ہو,حیثیت کا ہو, حُسن کا ہو, علم کا ہو,حسب و نسب کا ہو یا حتی کہ؛
‏تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو!
November 29, 2024 at 9:25 AM
Reposted
گھنٹے میں "امی" کی مس کالیں "پیاری بیٹی" کی مس کالیں بن گئی ہیں۔

یہ رہی لاشوں کی حقیقت
November 28, 2024 at 11:12 AM
Reposted
تازہ تازہ 🚨
ڈی چوک سے شرپسندوں کی گرفتار کا منظر
November 26, 2024 at 6:07 PM
Reposted
اے میرے پاک پروردگار!
‏ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے!

‏۔ آمین ثمہ آمین
November 25, 2024 at 10:42 AM
Reposted
‏اٹک میں پولیس اہلکاروں کو مارا جارہا ہے سرگودھا میں ایف سی اہلکار سمیع اللہ کی ٹانگ پر گولی ماری گئی یہ گولی جنات اور موکلات نہیں تو چلائی نہیں ہوگی ،اٹک میں کانسٹیبل واجد کی گردن پر گولی لگی ہے واہ کینٹ میں سب انسپکٹر فاروق انسپکٹر زوہیب زخمی ہیں اور کانسٹیبل مبشر جان سےچلا گیا۔
November 25, 2024 at 1:06 PM
Reposted
‏72 گھنٹے ایئرپورٹ پر روکنے کی فیک نیوز پھیلانے والا اکاؤنٹ بے نقاب!
ذرائع کے مطابق، یہ اکاؤنٹ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک چلا رہے تھے، اور اس کا IP ایڈریس ایف-7، گلی نمبر 32، اسلام آباد سے ٹریس کیا گیا ہے۔
گرفتاری کی تیاریاں جاری ہیں۔
November 25, 2024 at 1:35 PM
Reposted
ہم خان کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہیں گے انشاءاللہ 🫡
پھر پولیس کی گاڑی کا غلطی سے سائرن بج گیا، پھر کوئی ایک دم بھی کھڑا نہیں رہا 🤭
November 25, 2024 at 4:36 AM
Reposted
‏اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا
شکریہ
‎#graphicdesigner‎ #magazinedesigner 03335600223
November 22, 2024 at 3:09 AM
Reposted
‏نوازشریف صاحب کےتاریخی الفاظ یادہیں نا؟
‏میاں صاحب نےخان کوپاکستان پرمسلط کرنےپریہ سوال لندن میں خودساختہ جلاوطنی کےدوران ہی باجوہ صاحب سے پوچھ لیاتھا 👇
‏“باجوہ صاحب آپکوجواب دینا ہوگاکہ یہ سوغات کہاں سےلے آۓ؟”
‏⁦‪@NawazSharifMNS‬⁩ ‏⁦‬⁩
‏⁧‫#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
November 22, 2024 at 9:07 AM
Reposted
He’ll forever be guilty.
November 21, 2024 at 2:33 AM
Reposted
ٹحریک انصاف جیسی بدترین موروثی پارٹی اور کوئی نہی ہے
تحریک انصاف ہے کیا ؟
ایک بشری بی بی ایک علیمہ خان جس کو چاہتی ڈانٹ دہتی لیڈران کو جھاڑ دیتی ہیں عہدے آنہوں نے کیا کرنے ویسے ہی ان کا حکم چلتا ہے اور یہی سیاست ہے
سہیل وڑائ
November 21, 2024 at 6:03 AM
Reposted
فوجی ٹرائل کی صورت میں فوجی جج “ گڈ ٹو سی یو “ نہیں کہے گا اور نہ ہی “ آپ ایک مقبول لیڈر ہیں “ اور نہ ہی یہ کہے گا کہ “ آپ جیل میں ہیں اور قوم کو آپکی اشد لوڑ ہے کیونکہ فوجی ججوں کی جنانیاں انکے کھسموں کے کنٹرول میں ہیں
‏لہذا حرامی کُڑی کے پیو نے پہلی پیشی پر پھائے لگ جانا جے
November 18, 2024 at 6:15 PM