Ahmadjan313
banner
ahmadjan313.bsky.social
Ahmadjan313
@ahmadjan313.bsky.social
یہ اسلام ہی ہے جس نے تاتاری حملوں اور صلیبی حملوں سے مشرق میں اسلامی سرزمینوں کی حفاظت کی۔
اور انسان نجات کے قریب ہوتا ہے؛ تو خواہشِ نفس کی لہر کا شکار ہو کر اُس میں غرق ہو جاتا ہے!"
امام ابن رجب رحمه الله
(مجموع رسائله : 339/1)
December 31, 2024 at 3:07 AM
۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے مظلوم کی آہ عرش تک پہنچتی ہے ۔

📖 تحـــــ/ــــــریکِ ختم نبوت سے ڈی چوک گرینڈ آپریشن تک
✏️  معــ/ـــين الدين شــــ/ــــامي
December 31, 2024 at 2:52 AM