Ahmadjan313
banner
ahmadjan313.bsky.social
Ahmadjan313
@ahmadjan313.bsky.social
یہ اسلام ہی ہے جس نے تاتاری حملوں اور صلیبی حملوں سے مشرق میں اسلامی سرزمینوں کی حفاظت کی۔
بلوچ قوم کے عظیم رہبر الشیخ مولانا عبدالاحد رخشانی بلوچ جو افغانستان میں پورے بلوچ قوم کی نمائندگی کررہے ہے دوسرے طرف عظیم مجاہد غازی بلوچ قوم کے عظیم کمانڈر شجاع مولوی عبدالرشید بلوچ ہے
February 25, 2025 at 4:00 AM
ہم بلوچ ہے ہم ایک اسلامی ریاست کے مالک ہے جس پر آج ایک باطل ظالم سفاک ٹولے کے قبضے میں ہے ...
February 24, 2025 at 9:49 AM
بلوچستان مظلوموں کی دھرتی

*بلوچستان میں بادل ایران سے آتے ہیں*

*ٹھنڈی ہوا افغانستان سے آتی ہیں*

*سرکاری ملازمین پنجاب سے آتے ہیں*
January 5, 2025 at 2:34 AM
عذاب جتنےہیں سارےہماری خاطر ہیں
تمہارےپاس تومال ومتاع وافر ہیں
وہ جنکےپاؤں میں چل چل کےپڑگئےچھالے
وہ راہ عشق نہیں بھوک کےمسافرہیں
یہ شہہ کےساتھ مصاحب بنےجوپھرتے ہیں
یہ کہہ رہےہیں کہ سب لوگ تیری خاطرہیں
لہو نچوڑ کےگھر ہم کوبھیجنےوالو
ہمارے جسم کچلنے کو اب بھی حاضر ہیں
January 1, 2025 at 12:41 PM
📖مورخین قیصر پیٹر اعظم کو روس کی تاریخ کا سب سے عظیم حکمران قرار دیتے ہیں، لیکن 1711ء میں مسلمانوں نے انہیں قید کر لیا تھا اور بعد میں اپنی شرائط پوری کروانے کے بعد انہیں رہا کر دیا۔
January 1, 2025 at 6:06 AM
📌آج کے دور میں ہمیں نبی اکرم ﷺ کی یہ دعا کس قدر ضروری ہے:

"اے اللہ! تو اپنے حلال کے ذریعے مجھے حرام سے بچا لے، اور اپنے فضل کے ذریعے مجھے دوسروں سے بے نیاز کر دے۔"
December 31, 2024 at 5:23 PM
میں بلوچ ہوں مجھے اسلام نے یہ درس دیا ہے کہ بلاتفریق مظلوموں کی مدد کروں .. اس وقت مجھ پر لازم ہے کہ میں دنیا کے دوسرے مظلوموں کے لیے اپنے نیک دعاؤں سے اور اپنی مظلوم بلوچ قوم کے ساتھ جان مال ہر لحاظ سے کھڑا رہوں جو کہ میرا فرض بنتا ہے ...
December 31, 2024 at 5:11 PM
‏جب سے پاکستان (یعنی پاکستانی فوج) نے انڈیا سے دشمنی ختم کی ہے عوام سے دشمنی ہوگئی ہے۔ اب عوام نشانے پر ہیں
December 31, 2024 at 3:28 AM
اس ملک کے ہر گھٹیا اور رذیل شخص کی سرپرستی فوج کرتی ہے
December 31, 2024 at 3:11 AM
او میری بھولی بھالی قوم
ہم ایک ایسی فوج کا بوجھ اٹھاۓ ھوے ہیں جو ہماری ہے ہی نہیں 😐
December 31, 2024 at 3:09 AM
"حق کے راستے پر استقامت و ثابت قدمی انسان کے بس میں نہیں؛ اِس لیے انسان کو ہر وقت اپنے ربّ سے استقامت و ثابت قدمی کی دعاء کرنی چاہیے،
کتنے ہی ایسے لوگ ہیں، جو نیک عمل کرنے والے ہیں، جب اُن کے اور جنت کے درمیان ایک ذراع (تھوڑا فاصلہ) رہ جاتا ہے،
December 31, 2024 at 3:07 AM
کبھی اس حالت میں خود کو تصور کرکے دیکھیں ۔
آپ کیسا محسوس کریں گے ؟
کسی علاقے کی یا گھروں کی تلاشی لینے کے لیے ضروری ہے کہ وہاں ہر موجود ہر شخص کو ذلیل بھی کیا جائے
یہ نفرت کے بیج بونے سے کم ہرگز نہیں ہے
#Balochistan
December 31, 2024 at 3:05 AM
۔حالات کو دیکھیں تو پاکستان میں صرف ڈینٹل کلینک ہی بچا ہے جہاں پر آپ آزادی سے اپنا پورا منہ کھول سکتے ہیں ۔🙄🙄🙄
December 31, 2024 at 3:02 AM
رزق حلال کیا ہوتا ہے ؟
پاکستان آرمی کے آفیسر کا جواب
December 31, 2024 at 3:00 AM
ایس ایس جی کا مشہور کمانڈر بریگیڈئیر طارق محمود 70 کی دہائی میں بلوچوں کو ہیلی کاپٹر سے دھکا دے کر پہاڑی علاقوں میں گرا کر مارتا تھا . 1989 میں بریگیڈئیر طارق فوجی شو میں پیراشوٹ نہ کھلنے کے سبب فضا سے زمین پر ٹکرا کر مرا تو بلوچستان میں رہنے والے فوجی افسران کو حیرت نہ ہوئی
December 31, 2024 at 2:52 AM
سیاسی شعور

مولانا ابوالحسن علی ندوی
December 31, 2024 at 2:50 AM
بے شعور دماغ صرف ایک جذباتی تقریر کی مار ہوتے ہیں.
December 31, 2024 at 2:45 AM
ادارہ سرکاری ہو یا پرائیویٹ ۔۔ تجارتی ہو یا تعلیمی ، مذہبی ہو یا غیر مذہبی ۔۔
سربراہی کا حق تو ان انگریز کے نمک خواروں کا ہی ہے
December 31, 2024 at 2:42 AM
حاکمِ مصر کی دھمکی کا جواب
December 31, 2024 at 2:40 AM
مجموعی ترجیہات کا اوپر نیچے ہوجانا بھی ایک طرح کی نظریاتی کرپشن ہے۔

یعنی مجموعی طور پر، ایک قوم کو احساس ہی نہ ہو کہ کون سے مسائل اس وقت اہم ترین ہیں، کہاں فوکس کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے
December 31, 2024 at 2:39 AM
تم نے ساری زندگی یہ سمجھتے ہوئے گزار دی کہ تم اپنی سوچ کا دفاع کر رہے ہو، لیکن آخر میں تمہیں یہ معلوم ہوگا کہ حقیقت میں تم ان خیالات کا دفاع کر رہے تھے جو دوسروں نے تمہارے ذہن میں بوئے تھے
برٹرینڈ رسل

موجودہ انگریزی نظام تعلیم پر یہ دلیل درست معلوم ہوتی ہے
December 31, 2024 at 2:38 AM
112 سال پہلے ۔۔۔ کرنل ڈیو کی مہم ۔۔۔۔۔
آج بھی کچھ نہیں بدلا
وہی لڑاؤ اور حکومت کرو کی پالیسی
ہم کب سمجھیں گے ؟
#BalochistanHistory
December 31, 2024 at 2:35 AM
جو مسلمان اغیار کی تہذیب سے مرعوب ہو کر 'ماڈرن' بن جاتے ہیں وہ درحقیقت کمزور لوگ ہیں جو اپنی شناخت کی حقیقت نہیں جانتے۔
اسی طرح اگر اسلام سے دور ہوجاؤگے تو اپنی قومی شناخت تک کو کھو جاؤگے.. اگر دیکھا جائے وہ بلوچ جو یورپ جاکر آباد ہوئے آج ان کی شکل لباس ثقافت بلوچ قوم سے بدل کر انگریزی بن چکی ہے
December 31, 2024 at 2:31 AM
ہمارا تعلیمی نظام سیکولر ہے۔ والدین بچے کو اچھا مسلمان بننے کے لیے نہیں بلکہ 'بڑا آدمی' بننے کے لیے بھیجتے ہیں۔ نتیجہ بے دینی ہے۔
December 31, 2024 at 2:29 AM
وحی کو رد کر کے نفس پرست اصول بنانے کا خیال فلسفے کی زبان میں 'ماڈرن ازم' کہلاتا ہے۔
غور کرتے جائیں کڑیاں ملاتے جائیں!

سیف اللہ خالد
December 31, 2024 at 2:28 AM