Ahmad☑️
ahmad2222.bsky.social
Ahmad☑️
@ahmad2222.bsky.social
Discover my self
‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
مگر دونوں مل کر
قوم کے بچوں کو “انقلاب” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷‍♂️
#worldChildernsDay
November 20, 2024 at 12:18 PM