Ahmad☑️
ahmad2222.bsky.social
Ahmad☑️
@ahmad2222.bsky.social
Discover my self
فوج سے ہزار اختلافات ہو سکتے مگرفوج کی مصنوعات معیاری ہوتی ہے صرف ایک پراڈکٹ ایسی بن گئی جو یقیناً انتہائی غیر معیاری تھی
فوج نے تو پوری مہارت
اور تندہی سے پراڈکٹ بنا کر لانچ کی لیکن اصل میں وہ میٹیریل ہی اتنا غیر معیاری
اورناقص تھا کہ تمام تر کوششوں کے باوجود معیاری نہ بن سکا #نیازی
December 9, 2024 at 11:19 AM
Pass it on
November 17, 2024 at 12:36 PM