aftabkbutt.bsky.social
@aftabkbutt.bsky.social
Reposted
‏خط لکھنے کا جواب اسلام آباد ہائی کورٹ کی سنیارٹی لسٹ کے ذریعے دیا گیا ہے۔اب سکون ہو جائے گا۔
February 3, 2025 at 1:47 PM
Reposted
انشاءاللّٰہ العزیز
ٹیوٹر ایکس پہ
امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے دور خلافت میں سیاسی سفارتی کامیابیوں پہ تاریخی اسپیس ہونے جارہی ہے
احباب شرکت فرمائیں
عبدالمعین قریشی
احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
January 23, 2025 at 7:39 AM
Reposted
نیب نے باقاعدہ ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا ہے اور اسے یو اے آی سے واپس لانے کے لیے امارات حکومت سے رابطے میں ہے۔
وہ یوتھڑز جو کرپشن کرپشن کا راگ الاپا کرتے تھے آنے والے دنوں میں آپ کو ملک ریاض کی وکالت کرتے نظر آئیں گے۔
پوسٹ محفوظ کر لیجیے۔
#Pakistan
#PakistanArmy
January 23, 2025 at 8:27 AM
Reposted
بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا ہے ⚠️⚠️

جعلی خبریں دینے پر برطانوی نشریات ادارے BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی ہے. برطانوی ادارے نے درجنوں ہلاکتوں کی جعلی کہانیاں شائع کیں.

اب وقت ہے کہ حکومت فیک نیوز سے نمٹے، چاہے ادارے کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں.
December 1, 2024 at 8:40 PM
Reposted
کیا کمال کر دیا اس لڑکے نے ویلڈن۔۔۔۔

#یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔کہ۔لے۔آئے۔ہو
November 24, 2024 at 7:13 AM
Reposted
دنیا میں پاکستان کے بعد اگر کسی دوسرے ملک میں پاکستانی آباد ہیں وہ سعودی عرب ہے 2.8ملین پاکستانی یہاں رہتے ہیں ہربندہ اپنے خاندان کا کفیل ہے۔ سالانہ 7 ارب ڈالر کے قریب یہاں سے پاکستان بھیجا جاتا ہے۔جو دنیا میں اورسیز پاکستانیوں کے تمام ممالک میں سب سے بڑا نمبر ہے۔پاکستانیوں کا دوسرا گھر سعودی عرب ہے
November 23, 2024 at 10:37 AM
Reposted
پشاور میں آگ لگ گئی تین دن بھجائی نا جا سکی تب صحافی بنے تحریک انصاف کے ورکرز نے بین کئیے کہ مرکز نے کے پی کی گاڑیاں پکڑ لی جو ریسکیو کرتی تھی اب ان میں سے ایک بے غیرت نہی بولے گا کہ ریسکیو کی گاڑیوں پر احتجاج کرنا سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے
November 21, 2024 at 5:54 AM
Reposted
تحریک انتشار کی KP حکومت نے ابھی 5 اکتوبر کے احتجاج کا 58 کروڑ ادھار چکایا نہیں اور نکلے ہیں 24 نومبر کا ادھار پر احتجاج کرنے۔
November 19, 2024 at 12:44 PM
Reposted
‏اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہی کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے
‏قصور ان کا نہی یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈ روم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئ ہے
November 18, 2024 at 2:28 PM
Reposted
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا
کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں
ویلکم
November 17, 2024 at 9:15 PM
Reposted
‏دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے
‏اخے ہم کوئی غلام ہیں
November 18, 2024 at 11:27 AM
Reposted

آج تک کسی اسلامی ملک نے اس یہودی ایجنٹ کے لئے آواز کیوں نہیں اٹھایا ؟؟
November 17, 2024 at 9:53 PM
Reposted
فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩
November 18, 2024 at 6:51 AM
Reposted
‏پی ٹی آئی اگر امریکہ میں اتنی موثر ہے کہ وہ 62 اراکین کانگریس سے امریکی صدر کو عمران خان کی رہائی کے لئے خط لکھوا سکتی ہے تو ان کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے ان 62 اراکین سے خط لکھوانے میں کس چیز نے روک رکھا ہے؟
درحقیقت پی ٹی آئی پاکستان دشمن مہم ھے بس
November 18, 2024 at 7:01 AM
Reposted
ایک پنجابی نظم
November 18, 2024 at 6:05 AM
Reposted
نفرت تو کسی سے بھی نہیں کرتا۔ لیکن اُن دُہری شہریت والے اوورسیز سے اختلاف رائے ہے جو اپنی مرضی سب پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں، دوسرے ملکوں میں پاکستان پر پابندیوں اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں، وہاں اچھا شہری بننے، ترقی کرنے کی بجائے ہمیں گالیاں دیتے ہیں
آپ تو اوورسیز سے کافی نفرت کرتے ہیں بلا تفریق
November 18, 2024 at 6:05 AM
Reposted
‏کل لاہور میں سموگ نہی تو یہاں لوگ یہ کہہ رہی تھے کہ مسلہ ختم ہو گیا جبکہ لاہور کی فضا کل بھی دنیا میں دوسرے نمبر پر آلودہ تھی آج بھی 495ہے جو زہریلی ہے شاید ونڈ ڈائریکشن تبدیل ہونے سے دہلی اس وقت برے حالات میں کیونکہ اب ہوا شاید پاکستان سے انڈیا کی طرف ہے سو یہ مت سمجھیں مسلہ حل ہو گیا ہے
November 18, 2024 at 5:07 AM
Reposted
اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
November 17, 2024 at 7:27 PM
گورے کی غلامی سے پہلے کا ہندوستان
November 18, 2024 at 5:02 AM