Aftab Ahmed
aftabessa.bsky.social
Aftab Ahmed
@aftabessa.bsky.social
Honorable to whom Allah
Reposted by Aftab Ahmed
جب تک میں زندہ ہوں ان شہدا کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا۔
میں خود فائرنگ کی خبر سن کر شدید اذیت کا شکار رہا اور نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا۔ عمران خان
December 20, 2024 at 10:19 AM
الیکشن میں دھاندلی سے جو مسائل پیدا ہوتے ہیں، وہ ملکوں کو لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔ 2024 کے الیکشن میں ہوئی دھاندلی کو چھپانے کے لیے قانون بدلے گئے، جج بدلے گئے، سب کچھ بدل لیا گیا، مگر اس کا تعفن کراچی سے پشاور تک پھیل چکا ہے۔ حبیب اکرم
الیکشن میں دھاندلی سے جو مسائل پیدا ہوتے ہیں وہ ملکوں کو لے کر بیٹھ جاتےہیں
www.siasat.pk
December 10, 2024 at 6:00 AM
Reposted by Aftab Ahmed
قیامت کی پیشینگوئی والی احادیث میں ایسے لوگوں کا ذکر آتاہے انکےگلے تک اسلام بھرا ہوگا لیکن حلق سے نیچے نہیں اتریگا، دلوں پر اثر نہیں کریگا، اور اسلام و قرآن کو بس اپنے مطلب کیلئے استعمال کیاجائیگا، جیسے یہ کرتا ہے۔
#IslamabadMassacre
December 1, 2024 at 7:48 AM
Reposted by Aftab Ahmed
شیخ وقاص اکرم تازہ ترین بیان
کچھ غیرت سےعاری لوگ آپ کو گمراہ کر رہےہیں کہ شاید احتجاج کی منزل اسلام آباد کےعلاوہ کوئی اور شہر ہے
تو میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ پنجاب سے نکلنے والے ہر قافلے، ہر ایم این اے اور ایم پی اے کے حلقے سے نکلنے والے قافلے کی ایک ہی منزل ہے
اسلام آباد اسلام آباد اسلام آباد
November 23, 2024 at 10:37 PM
Reposted by Aftab Ahmed
‏یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
November 22, 2024 at 1:32 PM