Aftab Awan
aftab3.bsky.social
Aftab Awan
@aftab3.bsky.social
Reposted by Aftab Awan
انٹرنیشنل میڈیا بھرپور کوریج دے رہا ہے
November 26, 2024 at 3:00 PM
Reposted by Aftab Awan
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو

مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
November 26, 2024 at 2:00 AM
Reposted by Aftab Awan
‏پروموشن ٹائم 🚨

عمران خان کی توشہ خان ٹو کیس میں ضمانت منظور کے بعد آج فل پرموشن ہوگی 🔥
کم فالورز والے اکاؤنٹ کو پروموٹ کیا جائے گا

حاضری لگوائیں سب
November 20, 2024 at 12:03 PM
Reposted by Aftab Awan
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
November 19, 2024 at 2:40 AM
Reposted by Aftab Awan
انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔

عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔

‎#UndeclaredMartialLaw
November 18, 2024 at 7:28 AM