Adnan Sami
banner
adnansamiii.bsky.social
Adnan Sami
@adnansamiii.bsky.social
I hate when people show Attitude to me because it shows that they need an Attitude to impress me...
آپ دیکھیں گے اتوار کو سمندر پار پاکستانی ساری دُنیا میں پاکستان میں جاری فسطائیت اور جبر کیخلاف تاریخی احتجاج کرینگے، انہیں کوئی ڈنڈے نہیں مارے گا، نہ ہی ان پر شیلنگ ہو گی، وہ آزاد جمہوری ملکوں میں رہتے ہیں، عمران خان
November 21, 2024 at 2:17 PM
اب واضح ہو چکا ہے کہ مجھے 24 نومبر سے پہلے رہا نہیں کریں گے، مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں، اُن کا نام نہیں بتا سکتا، ہم اُن کی کیا بات مانیں، مذاکرات ہوں گے تو بات آگے چلے گی، اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
November 21, 2024 at 2:13 PM
مذاکرات چلتے رہتے ہیں مگر یہ پتہ چل گیا کہ یہ سیریس نہیں تھے،یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے،ہائی کورٹ نے کل ضمانت منظور کی حکومت کے پاس سنہری موقع تھاکہ مجھے رہا کر دیتے، عمران خان۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 2:12 PM
‏اللہ آسانیاں فرمائے.
November 20, 2024 at 4:55 AM
اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام...
November 19, 2024 at 7:46 PM
غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
November 19, 2024 at 7:44 PM