Adnan Sami
banner
adnansamiii.bsky.social
Adnan Sami
@adnansamiii.bsky.social
I hate when people show Attitude to me because it shows that they need an Attitude to impress me...
Reposted by Adnan Sami
‏یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
November 22, 2024 at 1:32 PM
Democracy dies when the Internet is cut off.
#Pakistan
November 22, 2024 at 3:34 PM
إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ، عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے"۔ بشری بی بی کا 24 نومبر اسلام آباد احتجاج سے متعلق خصوصی پیغام
November 21, 2024 at 4:08 PM
آپ دیکھیں گے اتوار کو سمندر پار پاکستانی ساری دُنیا میں پاکستان میں جاری فسطائیت اور جبر کیخلاف تاریخی احتجاج کرینگے، انہیں کوئی ڈنڈے نہیں مارے گا، نہ ہی ان پر شیلنگ ہو گی، وہ آزاد جمہوری ملکوں میں رہتے ہیں، عمران خان
November 21, 2024 at 2:17 PM
میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں،ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی، عمران خان۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 2:15 PM
اب واضح ہو چکا ہے کہ مجھے 24 نومبر سے پہلے رہا نہیں کریں گے، مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں، اُن کا نام نہیں بتا سکتا، ہم اُن کی کیا بات مانیں، مذاکرات ہوں گے تو بات آگے چلے گی، اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
November 21, 2024 at 2:13 PM
مذاکرات چلتے رہتے ہیں مگر یہ پتہ چل گیا کہ یہ سیریس نہیں تھے،یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے،ہائی کورٹ نے کل ضمانت منظور کی حکومت کے پاس سنہری موقع تھاکہ مجھے رہا کر دیتے، عمران خان۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 2:12 PM
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے آج کے اہم مقدمات۔۔!!

اڈیالہ جیل: توشہ خانہ 2

اسلام آباد ہائیکورٹ: توشہ خان 1
November 21, 2024 at 3:41 AM
Journalism is not a crime. Release Orya Maqbool Jaan

#JusticeForOryaMaqboolJan
November 20, 2024 at 5:09 AM
گزشتہ روز قریب سوا گیارہ جج اڈیالہ پہنچے عمران خان کی علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر سے تقریبا اسی وقت ملاقات شروع ہوئی جو تقریبا 2 گھنٹے پونے ایک بجے تک جاری رہی. اس دوران جج صاحب اڈیالہ جیل موجود تھے ۔۔ پھر جب عمران خان ملاقات سے فری ہوئے تو سوا ایک بجے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کی سماعت شروع ہوئی
November 20, 2024 at 4:58 AM
‏اللہ آسانیاں فرمائے.
November 20, 2024 at 4:55 AM
اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام...
November 19, 2024 at 7:46 PM
غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
November 19, 2024 at 7:44 PM
Reposted by Adnan Sami
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
November 19, 2024 at 2:29 AM
Reposted by Adnan Sami
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
November 19, 2024 at 12:19 PM