AdnanQaiser4
adnanqaiser.bsky.social
AdnanQaiser4
@adnanqaiser.bsky.social
فالو کریں فالو بیک لیں ساتھ میں ان لوگوں کی پوسٹ پر کمنٹ اور لائک بھی جو میری پوسٹ پر کریں گے
Follow me to get Follow Back & Get my comment Likes on those who comment and Like on my post
X Account @AdnanQaiser4
جس نے بھی داستاں لکھی ہوگی
کچھ تو سچائی بھی رہی ہوگی

کیوں مرے درد کو یقیں ہے بہت
تیری آنکھوں میں بھی نمی ہوگی
January 13, 2025 at 8:30 AM
میں روایت ہوں ایک بھولی ہوئی
اور تو جدتوں میں رہتا ہے

ساعتیں رقص کر رہی ہیں مگر
میرا دل الجھنوں میں رہتا ہے
January 13, 2025 at 8:29 AM
December 25, 2024 at 8:43 AM
جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا .

ا
November 27, 2024 at 5:06 AM
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو..

تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا..
November 23, 2024 at 2:51 PM
کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں
جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
November 23, 2024 at 9:47 AM
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
November 22, 2024 at 6:12 PM
محبت کى اپنی ہی بچگانى سى ضد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

* *`منانے کیلئے بھى وہى چاہیے جو رُلا کے گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
🙂😔`*
November 22, 2024 at 2:40 PM
سـمو لیـے ھیں زمانے کـے غم تبـسم میں
زمانہ اس پہ بھی برہم ھے ، کیا کِیا جائے

عظـیم تر ھـــے عـبادت شـباب کی لیکن
یہی گــناہ کا موسم ھــــے ، کیا کِیا جائـے
November 21, 2024 at 5:37 AM
مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں
جو کہا نہیں وہ سنا کرو جو سنا نہیں وہ کہا کرو
November 20, 2024 at 11:01 AM
یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر میں رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
November 20, 2024 at 7:33 AM
میرے کمرے میں اک ایسی کھڑکی ہے
جو ان آنکھوں کے کھلنے پر کھلتی ہے
November 19, 2024 at 4:09 PM
مینوں وی نیلا آسمان پر آپ بھی کرلیں مجھے فالو دیر نہ هو جائے
🌹🌹🌹🤓🤓🤓
November 18, 2024 at 1:21 PM
@AdnanQaiser4
میرا ايكس اکاؤنٹ والے کوئی فالورز یہاں پر ہیں تو مجھے فالو کر کے ايكس والی سہوليات سے فائدہ اٹھایئں
November 18, 2024 at 11:50 AM
صیغۂ راز میں رکھیں گے نہیں عشق ترا
ہم ترے نام سے خوشبو کی دکاں کھولیں گے

تشریح
شاعر کی جانو نے سكرين شاٹ اسکی بیگم کو بھیجنے کی دهمكی دے دی
November 17, 2024 at 6:27 PM