AdnanQaiser4
adnanqaiser.bsky.social
AdnanQaiser4
@adnanqaiser.bsky.social
فالو کریں فالو بیک لیں ساتھ میں ان لوگوں کی پوسٹ پر کمنٹ اور لائک بھی جو میری پوسٹ پر کریں گے
Follow me to get Follow Back & Get my comment Likes on those who comment and Like on my post
X Account @AdnanQaiser4
Pinned
کوئی پاکستانی فالو فالو بیک والی لسٹ میں شامل كرلے غیر ملكی آئ ڈی ہی شامل هو رہی جن سے کوئی بات چیت ممکن نہیں
جس کو صدمہ شب تنہائی کے ایام کا ہے
ایسے عاشق کے لیے نیٹ بہت کام کا ہے
عاشقوں کا یہ نیا طور نیا ٹائپ ہے
پہلے چلمن ہوا کرتی تھی اب اسکائپ ہے

نیٹ پہ لوگ جو نوے سے پلس ہوتے ہیں
بیٹھے رہتے ہیں وہ ٹس ہوتے ہیں نہ مس ہوتے ہیں
آن لائن ترے عاشق کا یہی طور سہی
تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی
August 3, 2025 at 7:47 AM
بیوی: کاش میں نے تم سے شادی کرنے کے بجائے شیطان سے کی ہوتی۔
شوہر: توبہ کرو، … بھائی بہن تو شادی نہیں کر سکتے‎
😊😊
مورال
شوہر حضرات اگر اب شادی والی غلطی کر ہی لی تو ایسی باتیں آپ کیلیۓ خطرہ جاں ہیں
August 3, 2025 at 7:40 AM
کیا کروں دوسرے جنم کا میں
زندگی کل بھی اجنبی ہوگی

کتنی اندھی ہے آرزو میری
کیا کبھی اس میں روشنی ہوگی

قید سے ہو چکی ہوں پھر آزاد
جانے کس نے گواہی دی ہوگی
جس نے بھی داستاں لکھی ہوگی
کچھ تو سچائی بھی رہی ہوگی

کیوں مرے درد کو یقیں ہے بہت
تیری آنکھوں میں بھی نمی ہوگی
January 18, 2025 at 5:57 AM
ایک بیوقوف اپنے بیٹے کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا، چیک اپ کے بعد ڈاکٹر نے کہا: "ان کا ٹیسٹ ہو گا۔"
بیوقوف نے کہا: "ٹیسٹ چھوڑیں ون ڈے کروالیں۔"

Hahaha 😂😂😂😂
January 18, 2025 at 5:56 AM
جس نے بھی داستاں لکھی ہوگی
کچھ تو سچائی بھی رہی ہوگی

کیوں مرے درد کو یقیں ہے بہت
تیری آنکھوں میں بھی نمی ہوگی
January 13, 2025 at 8:30 AM
میں روایت ہوں ایک بھولی ہوئی
اور تو جدتوں میں رہتا ہے

ساعتیں رقص کر رہی ہیں مگر
میرا دل الجھنوں میں رہتا ہے
January 13, 2025 at 8:29 AM

استاد: " بیٹا بتاؤ چائے کے لیے شکر کہاں سے آتی ہے۔"
شاگرد: " پڑوس سے۔"

Hahaha 😂😂😂
January 11, 2025 at 6:31 AM
ماں: بیٹا! یہ کیا لکھ رہے ہو؟
بیٹا: سلیم کو خط لکھ رہا ہوں۔
ماں: مگر تم کو تو لکھنا نہیں آتا۔
بیٹا: تو کیا ہوا سلیم کو بھی پڑھنا نہیں آتا

Hahaha 😂😂
January 7, 2025 at 5:19 AM

ایک بڑھیا کو ٹھوکر لگی اور وہ دھڑام سے سڑک پر گر گئی۔ ایک نوجوان بھاگا بھاگا بڑھیا کے پہنچا اور جلدی سے بڑھیا کو اٹھا لیا۔
بڑھیا نے دعا دی، بیٹا تونے مجھے اٹھایا اللہ تجھے اٹھائے

Hahaha 😂😂😂😂
January 7, 2025 at 5:18 AM
لو ہوں مگر چراغ کے اندر نہیں ہوں میں
اتھلی سیاہیوں کو بھی ازبر نہیں ہوں میں
January 6, 2025 at 2:00 PM
چراغ دل کا تھا روشن بجھا گیا پانی
کہ بن کے سیل بلا گھر میں آ گیا پانی
January 6, 2025 at 2:00 PM
میں دل کی باتوں میں آ گیا اور اٹھا کے لے آیا اس کی پائل
دماغ دیتا رہا صدائیں چراغ رکھ دے چراغ رکھ دے
January 6, 2025 at 1:59 PM
جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں یہ سوال تھا
جو ملا نہیں وہ بچھڑ گیا یہ کمال ہے
January 6, 2025 at 1:59 PM
سب کی سنتا جا رہا ہوں اور کچھ کہتا نہیں
وہ زباں ہوں اب جسے دانتوں میں رہنا آ گیا
January 6, 2025 at 1:58 PM
کوئی پاکستانی فالو فالو بیک والی لسٹ میں شامل كرلے غیر ملكی آئ ڈی ہی شامل هو رہی جن سے کوئی بات چیت ممکن نہیں
December 27, 2024 at 7:10 AM
December 25, 2024 at 8:43 AM
نئے پروفیسر نے سینئر پروفیسر کے پوچھا کلاس کو لیکچر کیسے دیا جاتا ہے
سینئر پروفیسر نے کہا بہت آسان ہے کلاس میں جا کر کھڑے ہو کر آہستہ سے لیکچر شروع کر دو جب لیکچر ختم ہو تو احتیاط کے ساتھ کلاس سے نکل جاؤ
نئے پروفیسر نے کہااحتیاط سے کیوں؟
سینئر اس لیے کہ کہیں کلاس تمہارے جوتوں کی آواز سے نہ جاگ جائے
December 21, 2024 at 10:32 AM

بیوی شرابی شوہر کو ٹھیک کرنے کے لیے کالا لباس پہن کر کھڑی ہوگئی۔
شوہر جھومتے ہوئے بولا تم کون ہو؟
بیوی: میں چڑیل ہوں۔
شرابی ہاتھ ملا، میں تیری بہن کا شوہر ہوں
December 21, 2024 at 10:30 AM

نہ کروں افسوس اپنی قسمت پہ تو اور کیا کروں دوست!
جسے زندگی سے بڑھ کر چاہا اسی نے آج برف نہ دی۔
کچی لسی بنانی تھی یار!
December 21, 2024 at 10:30 AM
سر پر چڑھنا
ایک گنجے کی ایک آدمی سے لڑائی ہو گئی۔ لڑتے لڑتے گنجے نے کہا۔ تم تو میرے سر پر چڑھے جا رہے ہو۔
دوسرا آدمی بولا۔ چھوڑ یاد تیرے سر پر چڑھ کر مجھے پھسلنا ہے
December 21, 2024 at 10:29 AM

امجد: امی آج کیا پکا رہی ہیں؟
ماں: (غصے سے) تمہارے ابا کے چونچلے۔
امجد: امی! اس ترکاری کا نام پہلی بار سنا ہے
December 21, 2024 at 10:29 AM

پہلا دوست: قسم کھاؤ تمہارا روزہ ہے۔
دوسرا دوست: واہ، قسم کھا کر میں اپنا روزہ توڑ لوں۔
December 21, 2024 at 10:28 AM
دو افراد جن کے درمیان کچھ رنجش تھی ایک ایسی گلی میں آمنے سامنے آگئے
جہاں دونوں اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے
کم از کم ایک کو ضرور سائیڈ پر ہونا پڑنا تھا
اب کچھ دیر تو وہ کھڑے رہے
آخر ایک صاحب بولےمیں گدھوں کو راستہ نہیں دیا کرتا
یہ سن کر دوسرے صاحب مسکراتے ہوئے ایک طرف ہو گئے اور کہا
"
میں دے دیا کرتا ہوں
December 21, 2024 at 10:28 AM
پہلا دوست: "تم کوئلوں پر پانی کیوں ڈال رہے ہو؟"
دوسرا دوست: "تاکہ پانی گرم ہو جائے۔"
پہلا دوست: "پھر پانی کیسے نکالو گے؟"
دوسرا دوست: "کوئلوں کو نچوڑ کر
December 20, 2024 at 12:35 PM
Reposted by AdnanQaiser4
سناؤ یار شادی ہوگئی یا ابھی تک اپنے کپڑے خود ہی دھوتے ہو
دوسرے دوست نے ایک سرد آہ بھری اور کہنے لگا
تمہاری دونوں باتوں کا جواب ہے " ہاں "
November 21, 2024 at 12:35 PM