سیکورٹی فورسز کی فائنل کال والوں کو بیک کال۔😁

قومی کھیل ہاکی کو توجہ دی جائے 🥹
قومی کھیل ہاکی کو توجہ دی جائے 🥹
بھاگنے میں صرف ایک گھنٹہ
یہ ہے انقلاب
بھاگنے میں صرف ایک گھنٹہ
یہ ہے انقلاب
youtu.be/nm1fegTQIE0
youtu.be/nm1fegTQIE0
گنڈا پور نے بڑ بڑاتے ہوئے کہا کہ یہ کیا مصیبت ہمارے سر پر بٹھادی گئی ہے..
شاباش آپس میں ہی لڑتے رہو😀

رانا صاحب ◀ شاباش گاڑی کے اندر 🤭
رانا صاحب ◀ شاباش گاڑی کے اندر 🤭
38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔
چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور
19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔💔

عمر اکمل انگلش بولنا شروع کردے ۔
کچے کے تمام ڈاکو حج پر چلے جائیں ۔
اَبھی نندن پاکستان دوبارہ آنے کی ضد کرے ۔
پاکستانی ججز ایماندار ہو جائیں ۔
تب بھی عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکتے ۔

اس طرح باپ کے فالورز میں بڑی تیزی کے ساتھ اضافہ ہوگا

پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام
🔴سرکاری سکولوں کی بحالی کا انقلابی منصوبہ
🔴تین نوجوان مل کر ایک پرائمری سکول حکومت سے لیکر اپنا تعلیمی ادارہ شروع کرنے کے اہل

دوسروں کا درد محسوس کرنا ہے ۔۔❤
دوسروں کا درد محسوس کرنا ہے ۔۔❤
جس دن آپ وہ قیمت دینے سے انکار کردیں گے،
تعلق ختم ہو جائے گا ۔۔

آنکھوں کو جو ٹھنڈک بخشے گنبد خضرا___ ایسا ہے
❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
آنکھوں کو جو ٹھنڈک بخشے گنبد خضرا___ ایسا ہے
❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
دوسروں کا درد محسوس کرنا ہے ۔۔❤
دوسروں کا درد محسوس کرنا ہے ۔۔❤
درودِ ابراہیمی"
پڑھئے درود شریف"
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....