Adnan Butt
adnanbutt.bsky.social
Adnan Butt
@adnanbutt.bsky.social
Good to see you.
فائنل کال 👻
November 30, 2024 at 7:00 AM
Reposted by Adnan Butt
‏پنجاب کالج کے جھوٹے ریپ کیس کے بعد ڈی چوک کی لاشوں کا جھوٹ۔ ثابت ہو گیا کہ یوتھیے عقل اور منطق سے عاری ایک کلٹ ہے۔ یہ شاہ دولہ کے چوہوں سے بڑھ کے کچھ بھی نہیں۔ حتی کہ ان کے سفید بال اور بڑی بڑی ڈگریاں بھی عقل اور شعور کی علامت نہیں۔ یہ ذہنی مریض ہیں۔
November 28, 2024 at 7:34 PM
جھوٹ، جھوٹ اور مزید جھوٹ ۔۔ یہی تحریک انتشار کی سیاست ہے ۔
November 27, 2024 at 10:21 AM
پورے پنجاب میں ٹریفک رواں دواں ہے ۔پنجاب نے نیازی کی کال پر موتر کر دیا ہے ۔
November 26, 2024 at 11:12 AM
سارے لاہور میں ایک چھوٹی سی ریلی بھی نہیں نکال سکی پی ٹی آئی ۔
November 25, 2024 at 1:34 AM
حجاب میں لپٹی طوائف مذھب کارڈ کھیل رہی ہے ۔ اس عورت کو پھانسی دی جائے۔
November 21, 2024 at 5:36 PM
Reposted by Adnan Butt
سب لوگ کم ازکم 50 غبارے لے کر آئیں بیماریوں سے بچنے کے لیے۔
نمک🧂 صابن🧼 اور تیل 🧴 کے ساتھ فائنل کال کی تیاریاں مکمل۔
November 21, 2024 at 1:21 PM
Reposted by Adnan Butt
‏کے پی کے میں پی ٹی ائی کی حکومت موجود ہے یونیورسٹی کی ضرورت نہیں

لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہنا یہاں کے پی کے کی حکومت یے۔ یونیورسٹی کی ضرورت نہیں
November 21, 2024 at 1:28 PM
نیلے آسمان کی سمجھ نہیں لگ رہی ۔ کبھی کام کرتا ہے اور کبھی نہیں ۔
November 21, 2024 at 7:02 AM
Reposted by Adnan Butt
اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا
‏میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے
November 19, 2024 at 12:27 PM
12 سال سے کے پی کے میں مسلسل PTI کی حکومت ہے ۔ وہاں ایسی کون سی دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی ہیں ۔ صوبے کا قرضہ 90 ارب سے 1000 ارب تک چڑھ گیا ۔آدھے کے پی کے پر پولیس کی رٹ ہی نہیں ۔ کوئی سرمایہ کار وہاں پیسہ لگانے کو تیار نہیں ۔
November 19, 2024 at 11:25 AM
جنہوں نے مجھے فالو کیا اور میں ان کو فالو بیک نہیں کر سکا پلیز کمینٹس میں مینشن کریں ۔ ایک دوسرے کو مضبوط کریں ۔
November 19, 2024 at 3:37 AM
برطانیہ میں ملک ریاض کی 760 ملین پاؤنڈ کی منی لانڈرنگ کی آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کا جو جرمانہ ریاست پاکستان کو ادا کیا گیا وه عمران نیازی نے رشوت لے کر ملک ریاض کو ہی واپس کر دیا اور اس کیلئے آڑ لی القادر ٹرسٹ کی ۔
November 19, 2024 at 1:59 AM
میرے ن لیگی دوستو! ایک دوسرے کو فولو بیک دو اور ری پوسٹ کر کے رکھو ۔ ادھر مومینٹم شروع سے ہی پکڑ لو ۔
November 18, 2024 at 5:25 PM
پنجاب میں ن لیگ کے تین میٹرو بس پروجیکٹس کی کل لاگت 92 ارب اور پی ٹی آئی کے ایک پروجیکٹ پشاور بی آر ٹی کی کل لاگت 120 ارب سے زائد۔
November 18, 2024 at 5:23 PM
بلکل ٹویٹر والی فیلنگ 💙
November 18, 2024 at 5:21 PM
Hello world!
November 18, 2024 at 6:22 AM