Adnan Bukhari
banner
adnanbukhari.bsky.social
Adnan Bukhari
@adnanbukhari.bsky.social
Reposted by Adnan Bukhari
‏بیرسٹر سیف کہہ رہا ہےکہ وہ عمران خان سے رابطے میں رہا ان سے ہدایات لیتا رہا۔اسے یہ سہولت کون دے رہا ہے؟ آپ پچھلےڈیڑھ سال سے ریاست کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں،آپ نے9 مئی کر لیا گڈ ٹو سی یو کہہ دیا اب اڈیالہ میں بٹھا کر بلوائیوں کو ہدایات دلوا رہے ہیں تو ریاست کس سے سوال کرے؟اپنا خون کس کےہاتھ تلاش کرے؟
December 3, 2024 at 8:24 AM
Reposted by Adnan Bukhari
Alert 🚨🚨

میں نیچے دی گئی تمام عسکری پراڈکٹس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہو✋

👈عمران
👈گنڈاپور
👈 پنکی
👈عمران ریاض
👈صدیق جان
👈صابر شاکر👈ارشاد بھٹی۔👈معید پیرزادہ ۔👈شہباز گل۔👈غلام کباڑیا۔
December 3, 2024 at 9:57 AM
Reposted by Adnan Bukhari
یہ شہہ سرخی پڑھ کر ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑ گئے 🤣🤣🤣
ویسے بھی اب اس سانپ کو کوئی نہیں پالے گا-
December 3, 2024 at 10:07 AM
Reposted by Adnan Bukhari
‏عمران ریاض نے اے آئی تصویر لگادی اور خون سے تشبیہ دے دی بعد میں کہا مشابہت دی ہے،ایسے فیک نیوز اور ڈالر مافیا نے ملک کو تباہ کردیا ہے
December 3, 2024 at 3:43 PM
Reposted by Adnan Bukhari
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا سٹریٹجی کوئی بہت اعلیٰ افکار پر نہی ہے سادہ سا اصول ہے جھوٹ بولو ڈٹ کر بولو اونچا بولو مسلسل بولو اور اتنی بڑی تعداد میں بولو کہ ہر طرف وہی آواز ہو اپنی تعداد سے اسے عوام کی بڑی تعداد کو سچ بنا کر پیش کر دو
نون کی ناکامی کہ حلومت میں ہوتے وسائل رکھتے توڑ نا کر سکی
December 2, 2024 at 9:36 AM
Reposted by Adnan Bukhari
پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 4.9 فیصد تک آگئی جو 2018 کے بعد کم ترین سطح ہے۔ مہنگائی میں کمی مؤثر مالیاتی پالیسیوں اورسپلائی چین میں بہتری کا نتیجہ ہےجو کاروباری اداروں، گھریلو صارفین کیلئے امید کی نئی کرن،معاشی بحالی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
@thursdaytimes.com
پاکستان میں مہنگائی چھے برس کی کم ترین سطح 4.9 فیصد پر آگئی
پاکستان میں مہنگائی کی شرح نومبر میں کم ہوکر 4.9 فیصد تک آگئی ہے، جو 2018 کے بعد سب سے کم ترین سطح ہے۔ مہنگائی میں کمی مؤثر مالیاتی پالیسیوں اور سپلائی چین میں بہتری کا نتیجہ ہے جو کاروباری اداروں او...
thursdaytimes.com
December 2, 2024 at 11:51 AM
Reposted by Adnan Bukhari
‏مزہ تو آپ کو تب آئے گا جب پتہ چلے گا سانحہ اسلام آباد کے تین “ شوہدا “آج بھی صوابی میں سود پر پیسے دینے کا دھندہ کررہے ہیں
December 2, 2024 at 9:17 PM
Reposted by Adnan Bukhari
اب بڑوں کو سوچنا ہوگا کہ کب تک پولیس والے قربانیاں دیتے زخمی ہوتے رہینگے۔ جب بھی یہ آتےہیں ہمارے جوان زخمی ہوتے ہیں صرف اٹک ضلع میں ساڑھے تین سو سے زائد جوان زخمی ہیں انکے بھی گھر والے ہیں بچے ہیں انکو ہم کیا جواب دیں کس کو بتائیں کہ ہم کس کرب سے گزر رہے ہیں۔ ڈی پی او اٹک
December 2, 2024 at 1:03 PM
Reposted by Adnan Bukhari
کچھ لوگوں کی ہمدردی، آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔
December 3, 2024 at 3:50 AM
Reposted by Adnan Bukhari
فوج پر تنقید ایک بہت خطرناک کھیل ہے
یہی الطاف حسین نے کیا
ان کے پیچھے 100 فیصد انڈیا ہے
پاکستان کی فوج کمزور کرنے پر دلچسپی ہمارے دشمنوں کی ہے
فوج پر تنقید کرکے اتنا بڑا فتنہ کررہا ہے : خان2020
December 2, 2024 at 12:51 PM
Reposted by Adnan Bukhari
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے
ڈی چوک میں سینکڑوں لوگوں کے مرنے کے بیان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہوئے تعداد بارہ کردی ہے۔
وہی طریقہ واردات پہلے فیک نیوز پھیلاؤ جب ہر سو پھیل جائے تو اعلان لاتعلقی کر دو 🤔
@thursdaytimes.com
December 2, 2024 at 1:45 PM
Reposted by Adnan Bukhari
تین سو لاشوں سے بھاگ گے
December 2, 2024 at 1:19 PM
Reposted by Adnan Bukhari
Pakistan’s stock exchange hits a record 103,000 points as the KSE 100 index surges, driven by policy reforms and investor confidence. High trading volumes highlight strong momentum for economic growth.
Pakistan stock exchange rallies to 103,000 points amid investor confidence
Pakistan’s stock exchange hits a record 103,000 points as the KSE 100 index surges, driven by policy reforms and investor confidence. High trading volumes highlight strong momentum for economic growth...
thursdaytimes.com
December 2, 2024 at 10:38 AM
Reposted by Adnan Bukhari
مطیع کہہ رہا حکومت نے سینکڑوں لوگ غائب کر کے مار دئیے، حامد میر کہہ رہا لاشیں غائب کر دیں دورانی کہہ رہا خون کی ندیاں تھیں
پنجاب کی نون لیگ کی حکومت عین اسی دن معاہدہ کرتی کہ صحافیوں کو سرکار کے کھاتے سے 3200 پلاٹ دیں گے
آپ اس حکمت عملی کو کیا کہیں گے؟
December 2, 2024 at 9:48 AM
Reposted by Adnan Bukhari
الحمداللہ سارے صحافی سارے فنکار شدید ترین یوتھیے اور اس وقت انتشار کے فروغ کا ذریعہ ہیں
‏پاکستان کے غریب عوام کا پیسہ ان پر لگانے پر اور اس شاندار پالیسی پر نون لیگ کو فرشی سلام 🙇🏽‍♂️🙇🏽‍♂️🙇🏽‍♂️
December 2, 2024 at 10:11 AM
Reposted by Adnan Bukhari
کوئی صحافی لاشیں چھپانے کا الزام لگا رہا کوئی قتل عام کی نوید سنا رہا غرض انتشار پھیلانے میں سب بڑھ چڑھ کر پیش پیش ہیں
نون کو فرشی سلام کیجئے ان صحافیوں کو ایک ارب کی ہیلتھ انشورنس اور 3200پلاٹ دیئے مری کی سیر کرائی اور روز ہاتھ باندھ کر ان کے پروگرام میں جاتے ہیں
December 2, 2024 at 10:14 AM
Reposted by Adnan Bukhari

بے مقصد بحث کی بجائے خود کی بات سنیں
‏اورخوشی کے معصوم پرندے کیلئے کھڑکی بھی کھلی رکھیں
‏کئی بیماریوں اور اضطراب سے نجات ملے گی،
‏مسائل ہمارے پریشان رہنے,لڑنے جھگڑنے اور تکرارسےحل نہیں ہوں گے،عمل سے بتدریج کم ہوتے جائیں گے

خوشی ہے اک معصوم پرندہ jang.com.pk/news/1416598
خوشی ہے اک معصوم پرندہ
جھوٹی سچی معلومات،تجزیوں اور تبصروں کی بھرمار...
jang.com.pk
December 2, 2024 at 10:23 AM
Reposted by Adnan Bukhari
کونسا لیگی وزیر آج اس کے پروگرام میں جائے گا ؟
December 2, 2024 at 9:27 AM
Reposted by Adnan Bukhari
لڑائی کبھی یکطرفہ نہی رہتی ہے اور پی ٹی آئی ہمیشہ یہ بات بھول جاتی ہے
December 2, 2024 at 8:44 AM
Reposted by Adnan Bukhari
تحریک انصاف اپنی بزدلی اورناکام چھپانے کیلئے گولیوں اور لاشوں کا بہانہ بنا رہی ہے۔ یہ کیسی گولیاں تھیں جن کے بارے میں یہ کہتے ہیں انکو لگیں وہ جان سے گئے انکی وڈیوز لگائی جاتی ہیں۔ جن کی وڈیوز لگاتے ہیں وہ خود یا اسکے گھر والے سامنے آکر تردید کردیتے ہیں۔ سینیٹر طلال چوہدری
December 2, 2024 at 8:57 AM
Reposted by Adnan Bukhari
خیبرپختونخواہ وزیراعلیٰ ہاوس اس وقت بھگوڑا ہاوس بنا ہوا ہے، ہر اشتہار فسادی بھگوڑا ادھر موجود ہوتا ہے۔ پختونخواہ کے سرکاری وسائل، خوارج کیخلاف جنگ یا پختونخواہ کے لوگوں کو صحت و تعلیم دینے کیلئے نہیں بلکہ صرف جھوٹا بیانیہ بنانے وفاق پر چڑھائی کرنے کیلئے استعمال ہورہے ہیں۔ سینیٹر طلال چوہدری
December 2, 2024 at 9:08 AM
Reposted by Adnan Bukhari
‏تل ابیب کو آباد رکھنے کے لئے اس کے اردگرد ہر اس مسلمان ملک کو برباد کر دیا گیا جو گریٹر اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ بنا ان سب ممالک میں خانہ جنگی کرائی گئ اور مین کردار برطانیہ تھا
‏اب پاکستان کی باری ہے برطانیہ سرگرم ہے عمران مہرہ ہے پاکستان کا ایٹمی پروگرام نشانہ ہے اسی لیے فوج نشانہ ہے
December 2, 2024 at 6:07 AM