عدنان نواز
adnan123b.bsky.social
عدنان نواز
@adnan123b.bsky.social
ایک ہی دن میں_______ پڑھ لو گے کیا مجھے!!!
میں نے خود کو لکھنے میں کئی سال لگائے ہیں...✍🏻
‏مڈل کلاس بندے کی زندگی کے چند بڑے دکھوں میں سے ایک بڑا دکھ یہ بھی ہے کہ جب اسے یہ سننے کو ملتا ہے ۔
بھائی جان , ٹیوب بدلنی پڑے گی 🤣🤣🙏🙏🙏
November 18, 2024 at 3:06 PM