عدنان نواز
adnan123b.bsky.social
عدنان نواز
@adnan123b.bsky.social
ایک ہی دن میں_______ پڑھ لو گے کیا مجھے!!!
میں نے خود کو لکھنے میں کئی سال لگائے ہیں...✍🏻
24 ںومبر کی کال کیا غریب عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے ہے ! نہیں۔ یہ صرف اربوں روپے کی لوٹ مار کرنے والے کی رہائی کے لیے
November 19, 2024 at 4:52 PM
1:میں چاھتا ھوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے
2:جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے
3:اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا.
یقین مانیں یہ تینوں بیان ایک ہی وقت میں ایک ھی مخبوط الحواس فراڈیے کے ھیں.
November 19, 2024 at 2:26 PM
کرپشن کے خلاف جہادکرنے والے باندروں نے9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس سے آدھا کلو آلو تک چوری کر کے لے گئے تھے 😀
November 19, 2024 at 11:12 AM
‏لوگوں کے لئے وسیلہ بن جاؤ،
وہ ربّ آپ پر وسائل کے دروازے کھول دے گا ♥️
November 19, 2024 at 3:07 AM
یااللہ میرے پاکستان کو فتنہ عمرانی سے محفوظ رکھنا آمین
November 18, 2024 at 3:31 PM
‏مڈل کلاس بندے کی زندگی کے چند بڑے دکھوں میں سے ایک بڑا دکھ یہ بھی ہے کہ جب اسے یہ سننے کو ملتا ہے ۔
بھائی جان , ٹیوب بدلنی پڑے گی 🤣🤣🙏🙏🙏
November 18, 2024 at 3:06 PM