Syed Adeel Gillani
banner
adeelgiallni786.bsky.social
Syed Adeel Gillani
@adeelgiallni786.bsky.social
I'm a patriotic Pakistani and I know who is the well-wisher of Pakistan that's why I support IK PTI. ✌️❤️❤️❤️
Leadr of Muslim
#Pakarmy
January 23, 2025 at 8:10 PM
مولاعلیؑ والوں کو جشنِ ظھور مولا علیؑ مبارک ہو💐🎊🤗
✨یا علیؑ علیہ السلام🤍🥀 ✨💫🤍🕊🥀❤

#سید_عدیل_گیلانی #ایگزیکٹو_ممبر_وہاڑی_پریس_کلب_وہاڑی

#foryoupageviralシ゚ #videoviralシ #viraltiktok
January 13, 2025 at 5:27 PM
وقت کے گزرنے پر تمُ جو بھول جاؤگے
ہم تمئیں بتائیں گے بے نظیر کیسی تھی

27دسمبر یوم شھادت ۔۔۔!!
شہید بی بی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ
#سید_عدیل_گیلانی #ایگزیکٹو_ممبر_وہاڑی_پریس_کلب_وہاڑی
#27DecemberBlackday
December 26, 2024 at 9:43 PM
اس کو میسر تھے، جہاں میں اور بھی لوگ
ہمارے مخلص ہونے سے اسے فرق نہیں پڑتا
🌚🤍🥀
December 22, 2024 at 7:41 PM
میڈیسن کی قیمتوں میں تین سو فیصد اضافہ جبکہ مہنگائی ساڑھے چھ سال کی کم ترین سطح پر ھے ....... !!
✋🏻✋🏻✋🏻✋🏻
December 7, 2024 at 11:29 AM
جب انصاف میں طاقت ختم ہو جائے تو طاقت پھر چوروں، ڈاکوؤں اور ظالموں کے پاس آجاتی ہے.
December 7, 2024 at 5:43 AM
دست شفقت ہمیں زندگی میں میسر ہی نہیں
خود سے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں !!
December 7, 2024 at 5:43 AM
خدا کی قسم لوگوں کو ایسے بدلتے دیکھا ، جیسے کوفہ کے لوگ بدلے تھے۔ بے شک جو بدلنا چاہیں ہم اپنا دل نکال کے ان کے قدموں میں رکھ دیں تو بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ ھاۓ لوگ کتنی آسانی سے بدل جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
December 7, 2024 at 5:43 AM
‏خاموشی خاتمہ ہے، موت ہے۔
‏مزاحمت بقاء ہے ، زندگی ہے۔
‏خان کی سپاہیوں مزاحمت
‏ہی کریں گے ۔
November 23, 2024 at 8:59 PM
‏خدا لکھنے پہ آئے تو لکھ ہی..... سکتا ہے
"واللہ" میری حیات میں تا حیات تم کو❤
November 22, 2024 at 8:55 PM
ایک دن سب کچھ جیت کر بھی موت سے ہار جانا ہے لہٰذا آخرت کی فکر کریں آخرت کی تیاری کریں دین اسلام کو سیریس لے نیک اعمال کرنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیئے 😢🙏🏻
#سید_عدیل_گیلانی
November 22, 2024 at 4:12 PM
ایک ہفتے کے اندر

کویٹہ میں کئی فوجی شہید
کرم میں 44 لوگ شہید ہو گئے۔۔
بنوں میں 12 فوجی شہید ہو گئے۔۔۔
دیر میں 8 فوجی شہید ہو گئے ۔۔
لیکن اس محترمہ کو ہر روز گڈ نیوز پتہ نہیں کہاں سے مل رہی ہے
November 22, 2024 at 2:14 PM
_‏بُشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔_
لگتا ہے وڈیو پیغام نے کچھ لوگوں کو بہت زیادہ تکلیف پہنچائی ہے۔
گرفتاری ہو یا نہ ہو، ہمارا فوکس اِس وقت صرف اور صرف 24 نومبر رہنا چاہیے۔_ ذرائع
November 22, 2024 at 9:56 AM
ظلم کے خلاف کھڑے ہونے میں جتنا دیر کرو گے، قربانی اتنی ہی بڑی دینا پڑے گی۔
فرمان امام حسین علیہ السلام
بس تو سوچ لو کہ دوستو، کیا کرنا ہے؟
#سید_عدیل_گیلانی
November 22, 2024 at 6:01 AM
Reposted by Syed Adeel Gillani
حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔
#Repost
November 21, 2024 at 7:15 AM
میں کس کے ہاتھوں پر اپنالہوتلاش کروں۔
پارا چنار لہو لہو !
پاراچنار شہدا کی تعداد 103 ہو گئی ہے، جس میں 16 خواتین اور 11 بچے بھی شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے۔😭😭
ذرائع
#سید_عدیل_گیلانی
November 21, 2024 at 8:12 PM
تیرے سامنے تیرا گھر جلے
تیرا بس چلے توں نہ بجھا سکے
تیرے دل سے نکلے یہی دعا
نہ گھر کسی کا جلا کرے۔۔😢😢
#سید_عدیل_گیلانی
November 21, 2024 at 9:01 AM
بریکنگ نیوز

اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔۔
ریکٹر اسکیل پر شدت 804 بتائی جا رہی ہے
November 20, 2024 at 8:12 PM
زندگی میں سب سے بڑا غم آپ کے اپنوں کی منافقت ہے، یہ ایک ایسا غم ہے جو نہ صرف آپ کے وجود بلکہ آپ کی روح کو بھی تکلیف دیتا ہے
November 20, 2024 at 6:00 PM
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
جو عشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی کرتے تھے
ہم جیتے جی مصروف رہے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
کام عشق کے آڑے آتا رہا
اور عشق سے کام الجھتا رہا
پھر آخر تنگ آ کر ہم نے
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
November 20, 2024 at 5:03 PM
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
@pti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @ptispofficial.bsky.social @ptipunjab.bsky.social @ragnar90.bsky.social
November 20, 2024 at 4:32 PM
ڈائری والا شہزادہ آ رہا ہے
November 20, 2024 at 4:28 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:اپنے گھروں میں سورة البقرہ پڑھا کرو کیوں کہ شیطان اس گھرمیں داخل نہیں ہوتا جس میں سورة البقرہ پڑھی جائے
السلسلۃ الصحیحہ#2769
November 20, 2024 at 4:27 PM
November 19, 2024 at 8:34 PM
نہ ظاہر ہوئی تُم سے،،،نہ بیاں ہوئی ہم سے

بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت۔۔!!
#سید_عدیل_گیلانی
November 19, 2024 at 8:33 PM