پہاڑوں کا باسی ، پاکستان کے ماتھے کا جھومر گلگت بلتستان کا ایک عام سا شخص جس نے پہاڑوں کی زندگی کو شہری زندگی پہ ترجیع دی۔ ۔
Pakistan 🇵🇰
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دِل کا …
🚶♂️
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دِل کا …
🚶♂️
صبح بخیر ♥️♥️
صبح بخیر ♥️♥️
یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں۔۔

" صبح بخير "
صبح صبح سورج کی نئی روشنی کے ساتھ اللہ تعالی آپ کی زندگی میں خوشیوں کی بارش کر دے ...
" اور "
"آپ کی زندگی سے ساری پریشانیان ساری تکلیفیں
اور غم
مٹا دے ....
!!...آمین ..!!!

اصحاب کے بارے میں یہ فرمایا نبی نے
ہیں آپ کے ہاتھوں ہی سے ترشےہوئےہیرے
اسلام کے دامن میں یہ تابندہ نگینے
بعد ان کی محبت کے سفر صرف تھکن ہے
منزل کوئی پائے گا نہ پائی ہےکسی نے
#صحابہ
اصحاب کے بارے میں یہ فرمایا نبی نے
ہیں آپ کے ہاتھوں ہی سے ترشےہوئےہیرے
اسلام کے دامن میں یہ تابندہ نگینے
بعد ان کی محبت کے سفر صرف تھکن ہے
منزل کوئی پائے گا نہ پائی ہےکسی نے
#صحابہ
❤️اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤️

🌺🌺🌺
آپ کی ہر صبح پرامن اور چمکدار ہو! یہ آپ کے لیے آپ کی زندگی کے بڑھنے کا موقع اور شان لائے! یہ ہمیشہ محبت سے بھرا رہے!آمین
🌹🌹
صبح بخیر! 🌺

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
ہر دن کچھ نیا اور دلچسپ لاتا ہے۔ آپ کو بس اسے پہچاننا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ ہمیشہ مثبت رویہ رکھیں اور اپنے آپ کو بتائیں، "آج کا دن میری زندگی کا بہترین دن ہونے والا ہے۔" صبح بخیر!

تو سر جھکا کر کہا: لوگ زندہ ہیں، ضمیر کا پتہ نہیں 🥹

رات گئی اور روشنی آ گئی۔ جیسے ہی سورج آپ کے لیے چمکتا ہے، جاگیں اور کسی اور کے لیے چمکیں۔ صبح بخیر🌺🌺

آپ کی ہر صبح پرامن اور چمکدار ہو! یہ آپ کے لیے آپ کی زندگی کے بڑھنے کا موقع اور شان لائے! یہ ہمیشہ محبت سے بھرا رہے! 🌹
صبح بخیر!🌺

لے زلفی بخاری ٹو پنکی پیرنی
"مرشد یہ کیا اٹھا لائے ہو "
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
لے زلفی بخاری ٹو پنکی پیرنی
"مرشد یہ کیا اٹھا لائے ہو "
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
تم جیسے جھوٹ کے کارخانوں سے تو بھاگ کر ہم یہاں آئے تو اور تم لوگ یہاں بھی اپنی غلاظت بکنے آ گئے۔

🤣🤣🤣
🤣🤣🤣
اسلام و علیکم🌺
💕صبح بخیر زندگی🥀
، اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک ہم سب کے دل میں ایک دوسرے کیلئے محبت ، شفقت، الفت اور اچھائی پیدا کردے اور ہمارے دل سے نفرتوں، رنجشوں اور غلط فہمیوں کا خاتمہ فرمائے ..!!! آمین یا رب العمين .☺️🌹

فراق گورکھپوری
فراق گورکھپوری