Adeel Ahmed
banner
adeelah.bsky.social
Adeel Ahmed
@adeelah.bsky.social
طنز کا پودا معاشرتی ہیجان اور سیاسی کشمکش کی ہواؤں میں پنپتا ہے۔

پہاڑوں کا باسی ، پاکستان کے ماتھے کا جھومر گلگت بلتستان کا ایک عام سا شخص جس نے پہاڑوں کی زندگی کو شہری زندگی پہ ترجیع دی۔ ۔

Pakistan 🇵🇰
Pinned

ہر دکھ، ہر عذاب کے بعد زندگی آدمی پر اپنا ایک راز کھول دیتی ہے۔

مشتاق احمد یوسفی
‏فرقہ پرستی آدمی کو ضدی و احمق بنا دیتی ہے وہ سمجھتا ہے کہ سورج صرف اُس کی کھڑکی سے نظر آتا ہے!!!
January 24, 2025 at 3:18 AM
‏اُن کی محفل میں نصیرؔ اُن کے تَبَسُّم کی قسّم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دِل کا …

🚶‍♂️
January 2, 2025 at 3:45 AM
‏فرقہ پرستی آدمی کو ضدی و احمق بنا دیتی ہے وہ سمجھتا ہے کہ سورج صرف اُس کی کھڑکی سے نظر آتا ہے!!!
December 22, 2024 at 6:33 PM
‏”اگر معاشرہ جنگل بن جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم بھی جانور بن جاؤ“
December 16, 2024 at 12:28 PM
‏اجنبیوں کو ہماری ذات اور کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی، وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا انکی مصروفیات کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہے ۔۔۔
December 15, 2024 at 3:29 AM
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ
December 11, 2024 at 5:07 AM
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ
December 6, 2024 at 1:58 AM
‏فرقہ پرستی آدمی کو ضدی و احمق بنا دیتی ہے وہ سمجھتا ہے کہ سورج صرف اُس کی کھڑکی سے نظر آتا ہے!!!

صبح بخیر ♥️♥️
December 4, 2024 at 4:29 AM
‏انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے بُرا وقت جوانی کی غربت ہے۔

صبح بخیر ♥️♥️
December 2, 2024 at 2:01 AM
‏یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں
یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں۔۔
December 1, 2024 at 7:30 AM
‏لامحدود آرزوئیں محدود زندگی کو عذاب بنادیتی ہیں"
(واصف علی واصف)
December 1, 2024 at 7:26 AM
" اسلام علیکم "

" صبح بخير "

صبح صبح سورج کی نئی روشنی کے ساتھ اللہ تعالی آپ کی زندگی میں خوشیوں کی بارش کر دے ...

" اور "

"آپ کی زندگی سے ساری پریشانیان ساری تکلیفیں

اور غم

مٹا دے ....

!!...آمین ..!!!
November 30, 2024 at 3:25 AM
‏ہیں مثل ستاروں کے مری بزم کے ساتھی
اصحاب کے بارے میں یہ فرمایا نبی نے
ہیں آپ کے ہاتھوں ہی سے ترشےہوئےہیرے
اسلام کے دامن میں یہ تابندہ نگینے
بعد ان کی محبت کے سفر صرف تھکن ہے
منزل کوئی پائے گا نہ پائی ہےکسی نے
‎#صحابہ
November 29, 2024 at 4:36 PM
🌸‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸
💞صبح بخیر زندگی 💞
‏میری دل کی گہرائیوں سے یہ دعا ہے کہ رب کریم سب کی خوبصورت زندگی کو دین و دنیا کی تمام خوشیوں
سے مالا مال کردے___ا 🍂
دعائیں دینےوالـــے سے بڑھ کر کوئی"‎سخی‎"‎ نہیں اور دعائیــں سمیٹنے والـــے سے بــڑھ کــر کوئی"‎دولت مند‎"‎ نہیــں
November 29, 2024 at 2:47 AM
منہ میٹھا کیجئے ♥️

❤️اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤️
November 28, 2024 at 2:39 AM
🚨بڑی خبر
ڈی چوک شہدا کی تعداد سولہ سو 180 تک پہنچ گئی ، زرائع
🥺😭😓
#Finalcall
November 27, 2024 at 7:10 PM
منہ میٹھا کیجئے ♥️

❤️اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤️
November 27, 2024 at 2:37 AM

November 25, 2024 at 5:35 AM
السلام علیکم 🌹
🌺🌺🌺
آپ کی ہر صبح پرامن اور چمکدار ہو! یہ آپ کے لیے آپ کی زندگی کے بڑھنے کا موقع اور شان لائے! یہ ہمیشہ محبت سے بھرا رہے!آمین
🌹🌹
صبح بخیر! 🌺
November 25, 2024 at 2:32 AM
اور پھر انقلاب کو پنکی پیرنی کے جنات کھا گئے
🤣🤣🤣🤣
November 24, 2024 at 12:19 PM
وہ فائنل کال کا کیا ہوا؟؟ انقلاب آ گیا یا پھر کسی نے یہ کہا "یہ کس کو اٹھا لائے ہو؟
November 24, 2024 at 7:50 AM
Reposted by Adeel Ahmed
‏پچھلے پانچ گھنٹوں سے ان تمام بھوسڑی والوں کی وال اس نیت سے کھنگال چکا ہوں کہ جنہوں نے ایک خون آلود فیڈر کی تصویر لگائی ہوئی تھی
شائد ان کی انسانیت اس کٹے ہوئے بوڑھے سر پر بھی جاگ اٹھی ہو
مگر مجال ہے کسی ایک کی بھی انسانیت تو درکنار زندہ ہونے کی بھی شواہد نہیں ملے۔۔💔
#PakistanArmy #parrachanar
November 24, 2024 at 4:59 AM
السلام علیکم 🌹
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
ہر دن کچھ نیا اور دلچسپ لاتا ہے۔ آپ کو بس اسے پہچاننا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ ہمیشہ مثبت رویہ رکھیں اور اپنے آپ کو بتائیں، "آج کا دن میری زندگی کا بہترین دن ہونے والا ہے۔" صبح بخیر!
November 24, 2024 at 5:03 AM